کورونا کی نئی اقسام کے پھیلاؤکا خدشہ، الرٹ جاری

کورونا کا نیا ویرینٹ دنیا بھر میں دوبارہ پھیل رہا ہے، 30 اپریل تک رش والے جگہوں پر ماسک پہننا لازمی ہوگا۔

10 فیصد سے کم کورونا والے شہروں میں پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ

این سی او سی کی جانب سے تعلیمی اداروں کو کورونا پروٹوکول پر عملدرآمد کے ساتھ کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد13 لاکھ سے بڑھ گئی

گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں 51 ہزار 145 کورونا ٹیسٹ کیے گئے

این سی او سی نے اومی کرون روکنے کا طریقہ بتا دیا

این سی او سی نے ویکسی نیشن کے حوالے سے سخت اقدامات پر اتفاق کیا۔

کورونا کی نئی قسم، پاکستان نے 7 افریقی ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دیں

کورونا کی نئی قسم آنے کے بعد 12 سال سے زائد عمر کے افراد کورونا ویکسین لازمی لگوائیں۔

پاکستان میں کورونا سے مزید 11اموات رپورٹ

ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 75 ہزار673ہوگئی

ملک میں 5 کروڑ افراد کی کورونا ویکسی نیشن مکمل

 پہلی ڈوز کے اٹھائیس روز بعد دوسری ڈوز لگوائیں۔این سی او سی

این سی او سی کی ستمبر میں بھارتی سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت

پاکستان میں داخل ہونے کے لئیے فی الحال نافذ کردہ ایس او پیز کے مطابق زیادہ سے زیادہ 300 افراد کے بیرونی اجتماع کی اجازت ہو گی۔

یو اے ای جانے والوں کیلئے خوشخبری، اب ریپڈ ٹیسٹ ائیرپورٹ پر ہو گا

ایئرپورٹ منیجرز بین الاقوامی روانگی لاونج میں لیب کاونٹرز کیلئے جگہ کی نشاندہی کریں گے۔

این سی او سی کا راولپنڈی اور پشاور میں کورونا کے بڑھتے پھیلاؤ پر اظہار تشویش

یکم اکتوبر سے صرف ویکسینیٹڈ شہری ریلوے پر سفر کر سکیں گے۔این سی او سی

ٹاپ اسٹوریز