33 ویں نیشنل گیمز اختتام پذیر، پاک آرمی 380 میڈلز کے ساتھ سرفہرست

پاکستان نیوی نے مجموعی طور پر 67،پنجاب نے 49، پاکستان ائرفورس نے 58، خیبرپختونخوا نے 41 میڈل حاصل کیے۔

خیبر پختونخوا: مردان میں نیشنل گیمز کا میلہ سج گیا

صوبہ خیبرپختونخوا میں 9 سال بعد نیشنل گیمز کا انعقاد کسی اعزاز سے کم نہیں ہے۔ صوبائی وزیر کھیل عاطف خان

33 ویں قومی کھیلوں کا دوسرا روز بھی پاکستان آرمی کے نام

پاکستان واپڈا 27 گولڈ کے ساتھ دوسرے جبکہ نیوی 11 گولڈ کے ساتھ تیسری پوزیشن پر براجمان ہے۔

میراتھن ریس بی آر ٹی پشاور کے بجائے سوات ایکسپریس موٹروے پر کروانے کا فیصلہ

واضح رہے کہ گزشتہ روز خبر آئی تھی کہ  نیشنل گیمز میں ہونے والی میراتھن ریس بی آر ٹی پشاور کے روٹ پر منعقد کرائی جائیگی ۔

خیبرپختونخوا میں نیشنل گیمزمؤخر، وزراء کےمؤقف میں تضاد

وزیراطلاعات خیبر پختونخواشوکت یوسفزئی  نے کہا کہ کچھ لوگ دھرنا دینے جا رہے ہیں،گیمز پرامن رکھنا چاہتے ہیں۔10 ہزار کھلاڑیوں کے بہترسکیورٹی انتظامات کے لئے گیمزملتوی کردئے گئے ہیں۔

خیبر پختونخوا: 33 ویں نیشنل گیمز ملتوی ہونے کا خدشہ

محمود خان کی جانب سے مشورہ دیا گیا کہ 26 اکتوبر سے گیمز کا آغاز ہوگا جبکہ جے یو آئی کا احتجاج 27 اکتوبر سے شروع ہونا ہے جس سے اسلام آباد ، ایبٹ آباد اور کراچی میں منعقد ہونے والے مقابلے شدید متاثر ہوسکتے ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت کا 33 ویں نیشنل گیمز رواں سال منعقد کرنے کا اعلان

صوبائی وزیر کھیل عاطف خان نے کہا کہ 33ویں نیشنل گیمز میں ملک بھر سےلگ بھگ  دس ہزار کھلاڑی حصہ لیں گے

ہاکی ، ایتھلیٹکس،اسکواش اور باکسنگ پر گزشتہ 5برس میں کیا خرچ ہوا؟

ہاکی،اسکواش،ایتھلیٹکس اور باکسنگ کے لیے گزشتہ 5برس میں  مجموعی طور پر 58 کروڑ 27 لاکھ روپے  دیے گئے ۔ 

ٹاپ اسٹوریز