میسی کی جرسیاں 78 لاکھ ڈالرز میں نیلام

نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم کا ایک حصہ بارسلونا کے چلڈرن اسپتال کو عطیہ کیا جائے گا۔

وزیر اعظم کا توشہ خانہ کے تحائف نیلام کرنے کا اعلان

اقتدار سنبھالنے کے بعد پتہ چلا کہ حالات کتنے خراب ہیں، شہباز شریف

چائے کا کپ لاکھوں روپے میں فروخت

کپ پر موجود بیچ نمبر سے تصدیق ہوئی کہ یہ کپ ٹائٹینک جہاز کا تھا۔

دنیا کے سب سے مہنگے جوتوں کا جوڑا نیلام

فروخت ہونے والے جوتوں پر مائیکل جارڈن کے دستخط بھی موجود ہیں۔

دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا “گنڈاسا” بھی کروڑوں کا

نیلامی سے حاصل ہونے والی رقم  سہارا فار لائف ٹرسٹ کو دی جائے گی۔

پرانے آئی فون نے کروڑ پتی بنا دیا، فروخت کا نیا ریکارڈ بھی قائم

مالکن اس وقت کروڑ پتی بنی جب اس کے پاس موجود آئی فون فرسٹ ایڈیشن کا ایک سیل پیک ماڈل 63 ہزار 356 امریکی ڈالرز میں فروخت ہوا۔

اسلام آباد میں تاریخ کا مہنگا ترین پلاٹ نیلام

قیمت 8 ارب 54 کروڑ روپے ہے، چیئرمین سی ڈی اے

165 سال پرانی جینز ڈھائی کروڑ میں نیلام ہو گئی

جینز 1857 میں ملنے والے ایک بحری جہاز کے ملبے سے ملی

لیڈی ڈیانا کی کارساڑھے 6 لاکھ پاؤنڈ میں نیلام

شہزادی ڈیانا گاڑی کو 1985 سے 1988 تک خود ڈرائیو کرتی رہیں۔

میراڈونا کی شرٹ ایک ارب سے زائد میں نیلام ہونے کا امکان

شرٹ 20 اپریل سے 4 مئی تک لندن شوروم میں بھی نمائش کے لیے رکھی جائے گی

ٹاپ اسٹوریز