1100 سے زائد صحافیوں نے ہڑتال کا اعلان کر دیا

ہڑتال اس وقت تک جاری رہے گی جب تک مالکان اور یونین کے درمیان معاہدہ طے نہیں پا جاتا۔

ایمازون کا 10 ہزار ملازمین نکالنے کا فیصلہ

دنیا بھر میں ایمزون ملازمین کی تعداد 15 لاکھ سے زیادہ ہے

احمد مسعود نے امریکا سے مدد طلب کر لی، امریکی اخبار

احمد مسعود نے امریکی مدد حاصل کرنے کے لیے لابنگ فرم رابرٹ اسٹرائیک کو ہائر کیا ہے

افغانستان کے 200 اضلاع پر طالبان کا کنٹرول

ہر ہفتے کم سے کم 30 ہزار افغان گھر چھوڑ کر جا رہے ہیں، امریکی اخبار

ایرانی بحری جہاز کواسرائیل نے نشانہ بنایا: امریکی عہدیدار کی تصدیق

بحر احمر میں ایرانی بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا تو اس وقت امریکی آئزن ہاور طیارہ بردار جہاز تقریبا 200 میل کی دوری پر تھا۔

نیویارک ٹائمز: 50 فیصد ملازمین کے مطابق اظہار رائے کی آزادی نہیں ہے، سروے

نیویارک ٹائمز کے ملازمین نے اپنے خیالات کا اظہار ایک سروے میں پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کیا ہے۔

لاہور2021میں سیاحت کیلئے پسندیدہ شہروں میں شامل

سردیوں میں لاہور آپ کیلئے بانہیں کھولتا ہے، آپ کو کھلاتا ہے اور پھر گلے سے لگا لیتا ہے، نیویارک ٹائمز

ٹرمپ گزشتہ ہفتے ایران پر حملے کا ارادہ رکھتے تھے،نیو یارک ٹائمز

امریکی صدر نے گزشتہ جمعرات کو اعلیٰ حکام کی میٹنگ طلب کی تھی

امریکی اخبار کا بھارت میں کورونا کیسز اور نظام صحت پر اظہار تشویش

بھارت کا صحت کا نظام کورونا کے تلے دب کرر ہ گیا، نیویارک ٹائمز

نیویارک ٹائمز نے مودی کی چالاکیاں اور نالائقیاں بے نقاب کر دیں

بھارتی صحافی ہرتوش سنگھ بل نے بھارتی حکومت پر کڑی تنقید کی۔

ٹاپ اسٹوریز