امام مسجد پر دورانِ نماز چاقو سے حملہ

یہ واقعہ امریکہ کی ریاست نیو جرسی کے علاقے پیٹرسن کی ایک مسجد میں پیش آیا

امریکا میں سمندری طوفان آئیڈا سے تباہی، 46 افراد ہلاک

 امریکی صدر جوبائیڈن نے ریاست نیوجرسی میں ہنگامی حالات کا اعلان کردیا

بچی کے ماسک نہ پہننے پر حاملہ خاتون کو بچوں سمیت جہاز سے اتار دیا گیا

جہاز کے عملے نے حاملہ خاتون کو اس کی کم سن بیٹی کی جانب فیس ماسک نہ پہننے پر جہاز سے اتار دیا جو نیوجرسی سے اپنے گھر فلوریڈا جا رہی تھی۔

کورونا وائرس: امریکہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد1 لاکھ سے بڑھ گئی

امریکی ریاست نیویارک میں کورونا کے سب سے زیادہ مریض ہیں جہاں تعداد3 لاکھ 60 ہزار سے بڑھ چکی ہے اور23283 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں

پی آئی اے نے امریکہ کیلئے پانچویں خصوصی پرواز کا اعلان کردیا

پی آئی اے کی خصوصی پرواز31 مئی کو اسلام آباد سے امریکہ کے شہر نیو جرسی جائے گی۔ نیو جرسی کے نیو آرک ائیرپورٹ سے اسلام آباد کیلئے پرواز یکم جون کو روانہ ہوگی

کورونا وائرس: دنیا میں 1 لاکھ 88 ہزار سے زائد اموات

امریکا میں آٹھ لاکھ 66ہزار سے زائد افراد کورونا سے متاثر ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد  48ہزار سے بڑھ گئی ہے

امریکہ میں کوروناسے60ہزار اموات کا خدشہ

 کورونا سے سب سے زیادہ متاثرہ امریکی ریاست نیویارک کے گورنراینڈریو کوومو نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر الزام لگایا ہے کہ وہ کورونا سے نمٹنے کیلئے فنڈنگ نہیں دے رہے

کورونا: امریکہ میں سیکیورٹی اہلکار بھی لپیٹ میں آگئے

نیو جرسی پولیس کے 2477 سیکیورٹی اہلکاروں کو آئی سو لیشن میں منتقل کیا جا چکا ہے۔

امریکہ:نیوجرسی میں پہلے فلسطینی نژاد مسلمان چیف جسٹس کا تقرر

چیف جسٹس عبدالماجد عبدالہادی کا تعلق فلسطین کے علاقے رملہ سے ہے جو مشرق میں مغربی کنارے کے علاقے میں واقع ہے اور صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم سہنے میں سرفہرست گردانا جاتا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز