سیاست و اختلافات کو ایک طرف کر کے ملکر دکھ بانٹیں، ملک بچانے کی بات کریں، تباہی سوچ سے زیادہ ہوئی ہے، وزیر اعظم

دن رات ریاست مدینہ کی بات کرتے ہیں، قوم ڈوب رہی ہے تو عمل ریاست مدینہ کے الٹ ہے، سیاست میں زہر گھول دیا ہے، میاں شہباز شریف کی میڈیا بریفنگ

آجکل جلسوں میں فلمیں دکھا کر ہلکان ہوتا ہے، ذاتی حملہ نہیں کرونگی، سیاسی میدان میں گھر تک چھوڑ کر آؤں گی، مریم نواز

عمران خان کی تقریر نواز شریف پر شروع اور نواز شریف پر ختم ہوتی ہے، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا جلسہ عام سے خطاب

عمران خان کے پیچھے کون ہے؟ آخر کرنا کیا چاہتے ہیں؟ کیا صرف کرکٹ کھیلنے والا محب وطن ہے؟ مصدق ملک

شاہ محمود قریشی اور پرویز خٹک بتائیں کیا وہ عمران خان کے بیان کے ساتھ کھڑے ہیں یا نہیں؟ پرویز الٰہی عمران خان کے بیان کی مذمت کریں گے؟ وفاقی وزیر مملکت کا پریس کانفرنس سے خطاب

حکومت ہو نہ ہو، سیلاب متاثرین کے ساتھ کھڑے ہیں، تنہا نہیں چھوڑیں گے، مریم نواز

گھر بھی بنائیں گے اور ہونے والے نقصانات کا ازالہ بھی کریں گے، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کی سیلاب متاثرین سے گفتگو

حکومتی اتحادی جماعتوں کا مشترکہ اجلاس: نیشنل فلڈ رسپانس اینڈ کو آرڈینیشن سینٹر قائم کرنیکا فیصلہ

اتحادی جماعتوں کی حکومت اپنے سیلاب متاثرہ بھائیوں، بہنوں اور بچوں کی دوبارہ ان کے گھروں میں آباد کاری تک چین سے نہیں بیٹھے گی، وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس کا اعلامیہ

ن لیگ نے شوکت ترین کی آڈیو لیک کیخلاف قانونی چارہ جوئی کا عندیہ دیدیا

شوکت ترین نے دونوں وزرائے خزانہ کو کہا کہ تحریری طور پر معاہدے سے انکار کریں، یہ انتہائی شرمناک حرکت ہے، طارق فضل چودھری سمیت دیگر ن لیگی رہنماؤں کا پریس کانفرنس سے خطاب

شوکت ترین کی گفتگو سن کر دکھ ہوا، وطن پر اٹیک نہ کریں، اقتدار کی ہوس میں ملک تباہ نہ کیا جائے، خواجہ آصف

نہیں معلوم آنے والے دنوں میں فصلوں کا کیا بنے گا؟ قحط کی صورتحال بھی ہو سکتی ہے، اقتدار مستقل نہیں ہوتا، وزیر دفاع کا پریس کانفرنس سے خطاب

سیلاب کی تباہ کاریاں دیکھ کر دکھ ہوا، پوری قوم اپنی توانائیاں متاثرین کیلئے وقف کرے، نواز شریف

حالیہ سیلاب بہت بڑی قدرتی آفت ہے، اپنے اعمال کا جائزہ لینے کا موقع ہے، ن لیگ کے قائد کا ویڈیو پیغام

دنیا سے 10 ارب ڈالرز کی انویسٹمنٹ آرہی ہے، وزارت خزانہ لوٹ مار بند کرے، وزیراعظم عوام کیساتھ ہیں، حنیف عباسی

وزارت خزانہ وزیراعظم کی ساری محنت رائیگاں کرنے پر تلی ہوئی ہے، اکانومی لوٹ مار اور ڈکیتی سے نہیں چل سکتی، ن لیگی رہنما کا پریس کانفرنس سے خطاب

سپریم کورٹ: اسحاق ڈار کے اثاثے منجمد کرنے اور اشتہاری قرار دینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر

جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں دو رکنی بنچ  کل اسحاق ڈار کی درخواست پر سماعت کرے گا.

ٹاپ اسٹوریز