اسلام آباد: موبائل فون چھیننے پر مزاحمت کے دوران زخمی شہری دم توڑ گیا

عدنان نصیر نے اپنے پسماندگان میں بیوی اور تین بیٹیاں چھوڑیں

شہر قائد میں مردم شماری کا عملہ بھی لٹ گیا

عام شہریوں کے ساتھ ساتھ سرکاری اہلکار بھی وارداتوں کا شکار ہونے لگے

گھر بیٹھے بیٹھے کنگلا کرنے والوں کا نیا طریقہ واردات سامنے آگیا

چالاک مجرم بینکوں کے یو این نمبر سے ملتا جلتا نمبر استعمال کرنے لگے

اسلام آباد: ایف-11 میں واردات کرنے والے ملزمان گرفتار

ملزمان نے شہری سے واردات کے دوران تین لاکھ روپے نقد اور اس کا موبائل فون بھی چھینا تھا۔

مولانا عادل پر فائرنگ: ابتدائی رپورٹ وزیراعلیٰ سندھ کو پیش

مولانا عادل کے سر اور چہرے پر لگنے والی گولیاں موت کا سبب بنیں

لاہور اسلام آباد موٹروے پر ایک اور واردات

ذرائع کے مطابق مسافروں نےموٹروے پولیس کو اطلاع دی لیکن کوئی رسپانس نہیں آیا

پنجاب: اغوا، قتل اور زیادتی کے واقعات میں اضافہ

صوبے میں روزانہ پنتیس افراد اغوا، گیارہ قتل اور نو خواتین زیادتی کا شکار ہوتی ہیں

شربت میں زیادہ چینی ڈالنے پر بہن، بھائی قتل

دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے خیبر میڈیکل کالج روانہ کردی گئی اور پولیس ملزم اسحاق کی تلاش میں چھاپے مار رہی ہے

لاہور میں رواں سال کی ڈکیتی کی سب سے بڑی واردات

برقع پوش دو ڈاکو اہلخانہ کو یرغمال بنا کر ایک کروڑ چونتیس لاکھ روپے نقدی اور پچاس تولہ سونا لوٹ کر فرار

نجی ٹیکسی سروس کے ڈرائیور لٹیرے بن گئے

نجی ایئرلائن ک منیجر نے ٹیکسی سروس کے خلاف اندارج مقدمہ کی درخواست دے دی

ٹاپ اسٹوریز