جج کو دھمکی دینے کا کیس:عمران خان عدالت نہیں آتے تو وارنٹ گرفتاری جاری کر دونگا، جج

عمران خان نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کردی۔

توشہ خانہ کیس: اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کردیے

عدالت عالیہ نے سابق وزریراعظم عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں 13 مارچ کو ٹرائل کورٹ میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

بابر غوری کی گرفتاری پر بیٹی کا سندھ ہائیکورٹ سے رجوع

بابر غوری کو ریمانڈ کے لیے آج سندھ ہائی کورٹ میں پیش کیا جائے گا

سابق میئر کراچی وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے وسیم اختر کو 12 مارچ کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

گلوکارہ آئمہ بیگ ٹیکس نادہندہ نکلیں، گاڑی ضبط کرنے کے آرڈر جاری

ایف بی آر نے آئمہ بیگ کی گاڑی ضبط کرنے کیلئے باقاعدہ ایک افسر بھی متعین کر دیا ہے۔

بالی وڈ اداکارہ کے وارنٹ گرفتاری جاری

عدالت نے امیشا پٹیل کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا۔

سابق چیئرمین سی ڈی اے کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

سابق چیئرمین سی ڈی اے فرخند اقبال کے خلاف ریفرنس پر سماعت ہوئی۔

حکومت جانے سے پہلے تمام مقدمات ختم ہو جائیں گے، کیپٹن(ر) صفدر

ہم پر یہ سیاسی مقدمات بنائے گئے ہیں جن کی کوئی حیثیت نہیں، ن لیگی رہنما

نواز شریف کے وارنٹ، پاکستانی ہائی کمیشن کے افسران کا بیان جمع

نواز شریف کے ذاتی ملازم محمد یعقوب نے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار کیا، راؤ عبدالحنان

ٹاپ اسٹوریز