پاکستانی برآمدات میں ریکارڈ اضافہ

وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے تجارت عبدالرزاق داؤد کا برآمدات میں اضافے پر اظہار اطمینان

پہلی مرتبہ ڈومیسٹک کامرس پالیسی لانیکا اعلان، وزارت تجارت کی بریفنگ

اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت منعقدہ زرعی مصنوعات کی خصوصی کمیٹی کو بریفنگ

ویکسینیشن نہ کرانیوالوں پر تجارتی اداروں، شاپنگ سینٹرز اور مالز میں داخل ہونے پہ پابندی

یکم اگست سے ضروری ہوگا کہ مالز میں آنے والوں کے لیے لازمی ہو گا کہ وہ کورونا ویکسین کی ایک یا دو خوراک لے چکے ہوں، سعودی عرب کی وزارت تجارت

کورونا: وزارت تجارت کل سے تین دن تک بند رہے گی

کچھ ملازمین میں کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر ٹیسٹ کرائے جارہے ہیں، ترجمان وزارت تجارت

یہ بات یقینی بنائیں کہ پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کا غلط استعمال نہ ہو، وزیراعظم عمران خان

سیکرٹری تجارت نے پاک افغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے اور آپریشنل سطح پر درپیش امور کے بارے میں بریفنگ دی۔

موبائل فونز پاکستان میں تیار کیے جانے کا مسودہ تیار

ابتدائی مرحلے میں پرزے درآمد کرکے انہیں مقامی سطح پر جوڑا جائے گا پھر مکمل طور پر موبائل فونز پاکستان میں ہی تیار کیے جائیں گے

بھارت سے ادویات و طبی آلات کی تجارت پر عائد پابندی کا خاتمہ

یہ اقدام انسانی ہمدردی کی بنیاد پر دونوں ممالک کے عوام کو علاج کی سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے اٹھائے گئے ہیں۔

اسمگلنگ کیخلاف بھرپور کارروائی کا امکان

محکمہ کسٹمز، رینجرز اور  ایف سی کی مدد سے چھاپوں کا سلسلہ شروع کرے گا، ذرائع۔

چین گوادر ائیر پورٹ کی تعمیر کے لیے35 ارب 27 کروڑ روپے دیگا

سینیٹ میں جمع کرائے گئے تحریری جواب میں بتایا گیاہے کہ چینی کنٹریکٹر کی جانب سے گوادر ائیرپورٹ پر تعمیراتی کام جون 2019 سے شروع ہوگا۔ 

ٹاپ اسٹوریز