آئی ایم ایف وزارت خزانہ کے اہداف پورے کرنے کے حوالے سے دعووں پر ناخوش

حکومت آج آئی ایم ایف کو نئے پلاسٹک نوٹ جاری کرنے کے پلان پر بریفنگ دیگی

آئی ایم ایف سے آخری قسط کیلئے تمام اہداف حاصل کر لیے، وزارت خزانہ

جائزہ مشن 1.1 ارب ڈالر کی قسط جاری کرنے کی سفارش کرے گا۔

نگران حکومت کے دورمیں قرضے حاصل کرنے میں کمی ریکارڈ

کمرشل بینکوں اوربین الاقوامی کیپٹل مارکیٹس سے مہنگے غیرملکی قرضے بھی نہیں لئے گئے، وزارت خزانہ

نئی اور غیر ضروری آسامیاں ختم کرنے کی تجویز ، وزارتوں اور ڈویژنز سے تفصیلات طلب

نئی آسامیوں کی تخلیق وزارت خزانہ کی پیشگی منظوری سے مشروط ہو گی ، ذرائع

وزارت خزانہ نے پنشن رولز میں تبدیلیوں کیلئے سمری تیار کر لی

پنشن میں اضافہ صرف سالانہ مہنگائی کے ساتھ منسلک ہو گا

ملک میں مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے کور گروپ قائم

کمیٹی مہنگائی کنٹرول کرنے اور اشیائے ضروریہ کی طلب و رسد کے بارے میں رپورٹ پیش کرے گی۔

143 ملین لیٹر ماہانہ پیٹرولیم اسمگلنگ، آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے رپورٹ طلب کرلی

اسمگلنگ سے کسٹم اور لیوی کی مد میں 10 ارب سے زائد کا نقصان ہورہا ہے

بجلی کے بلوں میں ریلیف، آئی ایم ایف کو نیا پلان بھیج دیا گیا

نئے پلان میں آئی ایم ایف کو بجٹ سے باہر ریلیف نہ دینے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے

بجلی بلوں میں غیر معمولی اضافہ، 400 یونٹ والوں کو ریلیف ملنے کا امکان

آئی ایم ایف سے ریلیف پر آج جواب ملنے کا امکان ہے، ذرائع وزارت خزانہ

آئی ایم ایف کا سرکاری اداروں کو وزارت خزانہ کی نگرانی میں رکھنے پر زور

بیرونی سرمایہ کاری راغب کرنے کیلئے گورننس اور نجی شعبے میں اصلاحات ضروری ہیں، ایستر پیریز

ٹاپ اسٹوریز