وزارت دفاع نے فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے سے متعلق فیصلہ چیلنج کر دیا

آرمی اور آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی دفعات کالعدم ہونے سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان ہوگا، اپیل

وزارت دفاع کی سپریم کورٹ میں انتخابات سے متعلق اہم درخواست دائر

وزارت دفاع نے سربمہر درخواست سپریم کورٹ میں جمع کرائی

پاک فوج الیکشن ڈیوٹی کیلئے دستیاب نہیں، وزارت دفاع نے الیکشن کمیشن کو آگاہ کردیا

سرحدوں اور ملک کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔ موجودہ ملکی حالات کی وجہ سے پاک فوج الیکشن ڈیوٹی کے لئے اس وقت دستیاب نہیں۔

وزارت دفاع کی الیکشنز کیلئے پاک فوج اور رینجرز کے اہلکار دینے سے معذرت

وزارت داخلہ نے الیکشن کمیشن کو وزارت دفاع کے جواب سے آگاہ کردیا ہے

جنرل عاصم منیر 29 نومبر سے 3 سال کیلئے آرمی چیف، نوٹیفکیشن جاری

جنرل ساحرشمشاد مرزا کی تقرری اور جنرل قمر جاوید باجوہ کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفیکشن بھی جاری

وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی سربراہان کا اجلاس آج ہوگا

شہبازشریف پارلیمانی رہنماوں کو اہم فیصلوں سے متعلق اعتماد میں لیں گے، ذرائع

نیا آرمی چیف کون؟ وزیر اعظم کو 6 نام مل گئے

سمری میں ان افسران کی پروفائل پر مشتمل ڈوزئیر بھی شامل ہے

پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تاریخی اور برادرانہ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے،آرمی چیف

آرمی چیف کی سعودی وزارت دفاع کے ٹرانسفارمیشن مینجمنٹ آفس کے سی ای او کی ملاقات ہوئی

وزارت دفاع کا بعض سابق فوجیوں کی تنظیموں سے اظہار لاتعلقی کا اعلان

ان تنظیموں کے خیراتی مقاصد، سیلاب زدگان کی امداد اور عوامی خدمت کا وزارت سے کوئی تعلق نہیں ہے، ان تنظیموں کو مسلح افواج کی جانب سے بھی تسلیم نہیں کیا گیا ہے، ترجمان وزارت دفاع

افغانستان کی سرحد کے قریب روسی افواج کی مشقیں شروع

فوجی مشقوں میں 5 ہزار فوجی حصہ لے رہے ہیں، روسی وزارت دفاع کی تصدیق

ٹاپ اسٹوریز