ای وی ایم دیں گے، مشین اور فیچر بتائیں، وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا جوابی خط

الیکشن کمیشن بلدیاتی انتخابات کا ٹائم فریم اورخریداری سمیت دیگر امور کےلئے فوکل پرسن فراہم کرے۔

کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے ہماری حکمت عملی کامیاب رہی،وزیراعظم

 اسمارٹ لاک ڈاوَن کی حکمت عملی کو وسیع پیمانے پر سراہا جا رہا ہے، حکومت کی توجہ اب صحت کے شعبے میں اصلاحات پر ہے، وزیراعظم عمران خان

وفاقی کابینہ کا اجلاس، آرمی چیف کی توسیع سے متعلق عدالتی فیصلے پر غور

وزیراعظم نے عدالت میں اٹھائے گئے نکات پر وزیر قانون فروغ نسیم سے سخت سوالات کیے، ذرائع

دفاتر میں پینے کے پانی کا خرچہ بچانے کیلئے سرکاری منرل واٹر تیار

سرکاری منرل واٹر ابتدائی طور پر وزیراعظم آفس، جی ایچ کیو اور پارلیمنٹ ہاؤس میں استعمال کے لیے بھیجا جائے گا۔ 

’اسپتالوں کے فُضلے سے بچوں کے ڈائپرز اور کھلونے بن رہے ہیں’

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اجلاس میں وفاقی سیکرٹری نےنیب پر برس پڑے

عیدالفطر کب ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

چار جون کو ملک کے بیشتر حصوں میں معطلع جزوی  ابر آلود رہنے کی بھی توقع ہے۔

قمری کیلنڈر کی تیاری کیلئے کمیٹی بنادی ہے، فواد چوہدری

کمیٹی میں وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ، کامسیٹس ، محکمہ موسمیات اور سپارکو کے نمائندے شامل کیے گئے ہیں۔ 

ٹاپ اسٹوریز