الیکشن کی تاریخ کون دے سکتا ہے؟ صدر کا وزارت قانون کو خط

وزارت قانون نے صدر مملکت کی جانب سے موصول خط پر مشاورت شروع کردی

پنجاب اسمبلی کا آزادانہ اسٹیٹس ختم: وزارت قانون کے انسٹی ٹیوٹ کی حیثیت سے کام کریگی

سیکرٹری پنجاب اسمبلی کو وزارت قانون کے ماتحت کر دیا گیا ہے، نوٹی فکیشن جاری

چیئرمین نیب کی تعیناتی کے عمل کو تیز کرنے کا فیصلہ

وفاقی وزیر قانون کی ہدایت پر وزارت قانون نے سمری پر کام شروع کر دیا۔

مجھے ہر ایک نے دھکا دینے کی کوشش کی، فروغ نسیم

خود بھی جانا چاہتا تھا لیکن وزیراعظم عمران خان نے جانے ہی نہیں دیا، وفاقی وزیر قانون

طارق محمود جہانگیری اور بابر ستار اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج تعینات

وفاقی وزارت قانون نے نوٹی فکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد جاری کیا ہے۔

پی ٹی آئی حکومت کے2 سال مکمل:اہم وزارتوں کی کارکردگی رپورٹ جاری

حکومت کے دو سال مکمل ہونے پر وزارت خارجہ، وزارت قانون اور وزارت خزانہ نے اپنی کارکردگی رپورٹ جاری کی ہیں

چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں کی ترقی کیلئے قومی رابطہ کمیٹی تشکیل

قومی رابطہ کمیٹی درمیانے درجے کی صنعتوں کے لیے سفارشات تیار کرے گی اور معاشی سرگرمیوں کے لیے بھی تجاویز دے گی۔

پشاور: سکھ نوجوان کے قتل میں منگیتر پریم کماری ملوث نکلی، پانچ گرفتار

پرویندر سنگھ کے قتل کے لیے منگیتر نے مبینہ طور پر ساتھیوں سمیت اجرتی قاتلوں کی مدد حاصل کی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز