وزارت صحت کا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ

وزارت قومی صحت نے ملازمین کو ویکسی نیشن کرانے کے لیے آخری وارننگ جاری کر دی ہے۔

کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ: عید الاضحیٰ سے متعلق گائیڈ لائنز جاری

گائیڈ لائنز مویشی منڈی، نماز عید، قربان گاہوں سے متعلق ہیں جن کا مقصد نماز عید، قربانی کیلئے شہریوں کو رہنمائی فراہم کرنا ہے۔

اضافی فنڈز کیلئے وزارت قومی صحت کا وزیراعظم کے نام مراسلہ

کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر وزارت قومی صحت نے ساڑھے 59 کروڑ روپے کے اضافی فنڈز مانگ لیے

ڈینگی مچھر کا وار:اسلام آباد میں 6000،ملک بھر میں 24000 سے زائد مریض

 ذرائع کے کا کہناہے کہ اس وقت پولی کلینک میں ڈینگی گے 137 مریض زیر علاج ہیں۔ پولی کلینک میں 6 مریضوں کی حالت تشویشناک بیان کی جاتی ہے ۔

” جانورں کی ویکسین کروا کے ’ریبیز‘ سے بچا جا سکتا ہے”

ریبیز ایک وائرل بیماری ہے ، اس سے آگاہی اور بچاؤ کے لئے ہر سال 28 ستمبر کو ’ریبیز‘ کا عالمی دن منایا جاتا ہے ۔

ملک بھر میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 16 ہزار سے بڑھ گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مریضوں کی تعداد تین ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ 

ڈینگی وائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد 7ہزار 471 ہوگئی،قومی ادارہ صحت

رپورٹ کے مطابق رواں برس سندھ میں 1998 مصدقہ ڈینگی کیسز سامنے آ چکے ہیں،-بلوچستان کے کیسز کی تعداد  1722 جبکہ  پنجاب سے 1706  مصدقہ ڈینگی  کے کیس سامنے آئے ہیں۔ 

پولیو کے 4 نئے کیسز سامنے آ گئے، رواں سال تعداد 41 ہوگئی

وزارت قومی صحت کے ذرائع نے ہم نیوز کو بتایا ہے کہ 2 پولیو کیسز خیبر پختونخوا (کے پی) اور 2 بلوچستان سے سامنے آئے ہیں ۔ 

’ تمباکو نوشی سے پاکستان میں سالانہ ایک لاکھ ساٹھ ہزار سے زائد اموات ہوتی ہیں’

بدقسمتی سے پاکستان میں چھ سے پندرہ سال کی عمر کے بارہ سو بچے روزانہ تمباکو نوشی کا آغاز کر ر ہے ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا

وفاقی اسپتالوں میں کام کرنے والی نرسز کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری

وزارت صحت کی طرف سے نرسنگ اسٹاف کے معاوضوں میں اضافےکانوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا،اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ 

ٹاپ اسٹوریز