سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل کروایا جائے، سعودی عرب

غزہ سے فلسطینی عوام کی جبری نقل مکانی کو مسترد کرتے ہیں۔

شامی وزیر خارجہ کی 12 سال بعد سرکاری دورے پر سعودی عرب آمد

ڈاکٹر فیصل المقداد کی شہزادہ فیصل بن فرحان سے ہونے والی ملاقات میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

سعودی عرب کے وزیر خارجہ کو ایرانی ہم منصب کی ٹیلی فون کال

شہزادہ فیصل بن فرحان اور حسین امیر عبداللہیان کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال۔

پاک جرمن وزرائے خارجہ کی پریس کانفرنس پر بھارتی ریمارکس مسترد

بھارت مقبوضہ کشمیر سے متعلق عالمی برادری کے خدشات دور کرے، ترجمان دفتر خارجہ

کانفرنس ناکام بنانے کی کوشش کرنے والے’’2 افراد‘‘کومبارکباد: فواد چوہدری

وزیراطلاعات نے وزیراعظم عمران خان کی اوآئی سی وزرائے خارجہ کے ساتھ تصویر شیئر کردی

افغان عوام کی مدد کیلئے فوری اقدامات کرنا ہوں گے، وزیر اعظم

افغانستان کے 4 کروڑ عوام کو بحران کا سامنا ہے، عمران خان

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس، سیکرٹری سمیت مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری

او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس 41 برس قبل 1981 کو پاکستان میں ہوا تھا، وزیر خارجہ

شاہ محمود قریشی کا ویک اینڈ: دن بھر ہم منصبوں کو فون گھماتے رہے

عالمی برادری افغان معیشت، تعمیر نو اور بحالی میں اپنا کردار ادا کرے، وزیر خارجہ

فلسطین کی صورتحال: شاہ محمود کے سعودی اور فلسطینی وزرائے خارجہ سے رابطے

 پاکستان فلسطینی عوام کی حق خود ارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا، وزیر خارجہ

افغان وزیر خارجہ کا شاہ محمود قریشی سے دبئی میں ٹیلیفونک رابطہ

پاکستان، افغانستان کو پرامن اور مستحکم بنانے کیلئے اپنی مصالحانہ معاونت جاری رکھنے کیلئے پر عزم ہے، وزیرخارجہ

ٹاپ اسٹوریز