سندھ میں آصف زرداری کی ایک بھی شوگر مل نہیں، سعید غنی

 غنی مجید گروپ کی شوگر ملز بند ہونے کی وجہ سے سندھ میں 4 لاکھ ٹن چینی کی قلت ہے۔وزیراطلاعات سندھ

قانونی ٹیم کا وزیراعلیٰ سندھ کو نیب کے سامنے پیش نہ ہونے کا مشورہ

گزشتہ روز وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو نیب نے جعلی اکاؤنٹ کیس میں طلب کیا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز