شبلی فرازوزیراطلاعات ونشریات اور عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی تعینات

باصلاحیت آدمی عاصم سلیم باجوہ کومعاون خصوصی اطلاعات مقررکیا گیا ہے۔ دونوں افرادمل کرایک اچھی ٹیم بنائیں گے، فواد چوہدری

مساجد، چرچوں اور شاہراہوں پر جو سکون ہے،اس کے پیچھے وردی ہے: فیاض الحسن

 پاک فوج اور تمام سیکورٹی اداروں کے خلاف کسی بھی قسم کی تحریک 22 کروڑعوام برداشت نہیں کریں گے۔

مشکلات کے باوجود آئندہ بجٹ ’غریب دوست‘ ہوگا، صمصام بخاری

انشا اللہ وطن عزیز کو ریاست مدینہ کی طرح بنا کر دم لیں گے۔ موجودہ حکومت بے جا نمو د و نمائش پر یقین نہیں رکھتی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز