’’کمرکس لیں، خدمت کرنے آئے ہیں‘‘ وزیراعظم کا ہفتے میں صرف ایک چھٹی کا اعلان

شہباز شریف کا پہلا دن،8 بجے دفتر پہنچ گئے، افسروں کی دوڑیں،معیاری اور سستی اشیا کی فراہمی یقینی بنانے کا حکم

عمر شریف کو جلد ویزہ جاری ہو جائے گا، شہباز گل

عمر شریف ملک کا سرمایہ اور پہچان ہیں، ثقافتی شعبہ میں ان کی عظیم خدمات ہیں،معاون خصوصی

وزیراعظم آفس اور ہاؤس کے اخراجات میں 108 کروڑ روپے کی بچت

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے وزیراعظم آفس اور ہاوس کے اخراجات سے متعلق تازہ اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں۔

ارتھ آور کی مناسبت سے وزیراعظم آفس کی لائٹس بجھادی گئیں

ارتھ آور کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماحولیاتی بہتری موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے

وفاقی کابینہ کا اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے ہوگا

کابینہ اجلاس بیک وقت مختلف مقامات پر منعقد ہو گا اور اس میں تین سے چار وزراء ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے

ٹاپ اسٹوریز