وزیراعظم کی ماہ رمضان کیلئے حفاظتی تدابیر پر مبنی لائحہ عمل ترتیب دینے کی ہدایت

کورونا کے پیش نظر حفاظتی تدابیر کیلئے علمائے کرام سے مشاورت اور رہنمائی لی جائے، عمران خان

پیسہ  لگا کر میرے خلاف سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، علی زیدی

وزیراعظم ملک کے بڑے مسائل حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، علی زیدی

جہاں تک ممکن ہو سکے سماجی فاصلے کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق اجلاس

سوشل میڈیا: اعلیٰ عدلیہ کے خلاف پروپگنڈے کا سخت نوٹس

وزیراعظم نے ڈی جی ایف آئی اے کو ذمہ داران کا تعین کرکے کارروائی کرنے کی ہدایت کردی۔

سپریم کورٹ میں حکومتی موقف پیش نہ کرسکنے پر وزیراعظم کی ظفر مرزا کی سرزنش

کابینہ اجلاس میں وزیرِ اعظم نے کابینہ ممبران کی موجودگی میں معاون خصوصی برائے صحت کے رویے پر ناراضگی کا اظہار کیا، ذرائع

وزیراعظم کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

ذرائع کے مطابق عمران خان سے علما ئے کرام اور تاجر برادری ملاقات کریں گے

وزیراعظم عمران خان کا جرمن چانسلر اینجلا مارکل سے ٹیلی فونک رابطہ

کورونا وائرس نے عالمی صحت کے مسائل اور معاشی بحران پیدا کیا ہے، وزیراعظم

جزوی لاک ڈاوُن مزید 2 ہفتے تک جاری رہے گا، وزیراعظم

تعلیمی ادارے ،سینما، عوامی مقامات بند رہیں گے، شہروں میں آج سے کنسٹرکشن انڈسٹری کھول رہے ہیں، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ٹیلی اسکول چینل کا افتتاح کر دیا

 ٹیلی اسکول چینل میں بہتری کیلئےحکومت جو بھی کرسکی وہ کرے گی۔وزیراعظم

ملک کے پہلے ٹیلی اسکول چینل کا افتتاح آج ہو گا

وزیراعظم عمران خان چینل کا باضابطہ افتتاح کریں گے جس کے انتظامات مکمل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز