مسلمانوں کے بعد مسیحی بھی انتہاپسند مودی سرکار کے نشانے پر

بھارتی پولیس نے مدر ٹریسا کے خیراتی ادارے کے خلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا

بھارت: کورونا، ابتر صورتحال، فوجی ڈاکٹروں کی خدمات حاصل کرنیکا فیصلہ

وزیراعظم مودی کو کمبھ میلے کے انعقاد کی اجازت دینے اور بڑے پیمانے پر انتخابی ریلیاں منعقد کرنے پر سخت نکتہ چینی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

بھارت: کورونا بحران، فیصل ایدھی نے مدد کی پیشکش کردی

ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے 50 ایمبولینسز اور رضاکاروں کی ٹیم بھارت بھیجنے کی پیشکش کی گئی ہے۔

بھارت کو لاک ڈاؤن سے بچانا ہے، وزیراعظم مودی

عوام کے تعاون کی اشد ضرورت ہے تاکہ پیدا شدہ صورتحال پر قابو پایا جا سکے، قوم سے خطاب

بھارت: کانگریسی رہنما راہل گاندھی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

راہول گاندھی ان دنوں جنوبی ریاستوں کیرالا اور تامل ناڈو میں اسمبلی انتخاب کے حوالے سے مہم میں بہت مصروف تھے۔

کورونا: بھارت میں ملک گیر کرفیو کے نفاذ کا اعلان

22 مارچ کو کرفیو کے دوران بزرگ شہری بھی گھروں سے باہر نہ نکلیں، وزیراعظم نریندر مودی کی اپیل

پاکستان کا سخت ردعمل: بھارت التجاؤں پہ اتر آیا

بھارت کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنے اقدامات پہ نظر ثانی کرے تاکہ نارمل سفارتی تعلقات بحال رہیں۔

ہندو انتہا پسندوں کی قتل وغارتگری روکنے کیلئے نریندر مودی کو 49 بھارتی شخصیات کا خط

بھارتی وزیراعظم کو لکھے جانے والے خط پر49 بھارتی شخصیات بشمول بالی ووڈ ستاروں نے دستخط کیے ہیں

بھارت: بہار میں ’ہجومی تشدد‘ نے تین افراد کی جانیں لے لیں

ہجومی تشدد کا واقعہ ریاست بہار کے ضلع سارن کے علاقے بنیا پور میں پیش آیا ہے جس کے بعد سے علاقے میں سخت کشیدگی پھیل گئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز