اسرائیلی پارلیمان کی تحلیل اور نئے انتخابات کرانے کا بل منظور

بل کے مطابق پارلیمنٹ تحلیل ہونے کے بعد نئے انتخابات 25 اکتوبر یا یکم نومبر کو ہوں گے

اسرائیل، ایران کو جوہری صلاحیت حاصل کرنے نہیں دیگا: نیتن یاہو

تل ابیب ایرانی جارحیت کے خلاف اپنا دفاع جاری رکھے گا، اسرائیلی وزیراعظم کی امریکی سیکریٹری دفاع کے ہمراہ پریس کانفرنس

اسرائیلی وزیراعظم نے دورہ بحرین کا اعلان کردیا

بحرین کے کراؤن پرنس سے سلمان بن حماد آل خلیفہ سے ٹیلی فون پر بات چیت ہوئی ہے جو نہایت دوستانہ تھی، اسرائیلی ذرائع ابلاغ

امریکہ نے مغربی کنارے پر غیر قانونی یہودی آباد کاری کی حمایت کردی

فلسطینی حکام نے امریکی اقدام کو بین الاقوامی قوانین سے متصادم اور اسے جنگل کا قانون قرار دیا

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنی ’بے بسی‘ کا اعتراف کرلیا

ہمارے پاس ایسے F-35 ایس لڑاکا طیارے موجود ہیں جو ایران اور شام سمیت پورے مشرق وسطیٰ کو اپنی لپیٹ میں لینے کی سکت رکھتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز