الیکشن کے بعد اب وزیراعظم اور صدر کا انتخاب کیسے ہوگا؟

وزیراعظم کو منتخب ہونے کیلئے 169 ارکان کا اعتماد حاصل ہونا ضروری ہے

1 سال پہلے

مایوس کیا، معذرت چاہتا ہوں، اب توقعات پر پورا اتروں گا، شہباز شریف کی قائد اعظم سے دل کی باتیں

کراچی کے دورے پر موجود وزیراعظم شہبازشریف نے بابائے قوم کے مزار پر حاضری دی اور مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات تحریر کئے۔

3 سال پہلے

قانون کی حکمرانی کے بغیر کوئی بھی معاشرہ ترقی نہیں کرتا، عمران خان

 انگریز نے جانے سے پہلے پاکستان کو جو نظام دیا وہ آہستہ آہستہ نیچے گیا، وزیراعظم

3 سال پہلے

بزدل انسان لیڈر شپ نہیں کر سکتا ،وزیراعظم عمران خان

گزشتہ دنوں ایک کانفرنس ہوئی جس کا مہمان خصوصی وہ آدمی تھا جس کو عدالتیں سزا دے چکی ہیں، عمران خان

3 سال پہلے

’یوم آزادی مناتے ہوئے کشمیری بہن بھائیوں کو نہ بھولیں‘

تاریخی دن پرڈاکٹروں، نرسوں اورشعبہ طب سے وابستہ دیگر افراد کوخراج تحسین، صدر پاکستان

5 سال پہلے

وزیر اعظم کی چمن میں پاک افغان سرحد کھولنے کی ہدایت

ٹرکوں کو افغانستان میں داخلے کی بھی ہدایت  کردی ہے، بحران کے وقت میں بھی برادر ملک کے ساتھ ہیں، عمران خان کا ٹوئٹ

5 سال پہلے

وزیراعظم کا ڈی جی خان میں قرنطینہ سینٹر کا دورہ

وزیر اعظم عمران خان نے ڈی جی خان میں کورونا وائرس کے حوالے سے بریفنگ لی اور متاثرہ افراد کے لیے انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔

5 سال پہلے

کراچی کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم

ملک کے معاشی حب کی ترقیاتی ضروریات  اور عوام کو درپیش مسائل کا مکمل ادراک ہے، عمران خان کی گورنر سندھ عمران اسماعیل سے ملاقات

5 سال پہلے

کم لوگ امیر اور زیادہ غریب ہوں تو ملک ترقی نہیں کر سکتا، وزیراعظم

مہذب معاشرے کی پہچان غریبوں کے رہن سہن سے ہوتی ہے، پاکستان میں غربت کا مقابلہ کرنا ہمارا مشن ہے، عمران خان

5 سال پہلے

ٹاپ اسٹوریز