تحریک عدم اعتماد:وزیراعلیٰ بلوچستان آج وزیراعظم سےملاقات کریں گے

بلوچستان کی سیاسی صورتحال سے متعلق اعتماد میں لیں گے

سردار خان رند سینیٹ الیکشن سے دستبردار

بلوچستان میں پی ٹی آئی کے صدر سردار یار محمد رند کے بیٹے سردار خان رند نے سینیٹ الیکشن سے دستبرداری اعلان کر دیا۔ 

محکمہ صحت بلوچستان کے ملازمین کو کورونا رسک الاؤنس کی ادائیگی کا حکم

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کورونا رسک الاؤنس ادائیگی کے احکامات جاری کردیے

وزیر اعظم کل کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے، ذرائع

وزیراعظم عمران خان کو بلوچستان میں حالیہ بارشوں کے نقصانات اور ریلیف کے کاموں سے متعلق آگاہ کیا جائے گا

بلوچستان: احساس کیش پروگرام، وزیراعظم ریلیف فنڈ سیلز ٹیکس سے مستثنیٰ قرار

صوبائی کابینہ نے چیئرمین بلوچستان ماحولیات پروٹیکشن ایجنسی کی مدت ملازمت میں توسیع کی منظور دے دی

عثمان بزدار، جام کمال کی کراچی حملے کی مذمت

بہادر سیکیورٹی فورسز نے معیشت کو ضرب لگانے کی مذموم کوشش ناکام بنادی، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ بلوچستان سے عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات، سی پیک منصوبوں پر تبادلہ خیال

ملاقات میں حب اور بوستان میں صنعتی ترقیاتی زون کے منصوبوں کا بھی جائزہ لیا گیا، معاون خصوصی

وزیراعلیٰ بلوچستان کا کورونا سرولنس کمیٹیوں کو فعال بنانے کا حکم

بلوچستان میں ضلع اور یونین کونسلز کی سطح پر کورونا سے متا ثرہ افراد کی اسکریننگ ،ٹریکنگ کے میکنزم کو مربوط کرنے کا فیصلہ

ٹاپ اسٹوریز