وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کیخلاف نیب ریفرنس دائر

 نیب راولپنڈی نے مراد علی شاہ کیخلاف سندھ میں توانائی منصوبوں میں اختیارات کے غلط استعمال پر احتساب عدالت اسلام آباد میں ریفرنس دائر کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز