نشے سے پاک پشاور ہمارا عزم و ذمہ داری ہے، والدین بھی بچوں کے معمولات پہ نگاہ رکھیں، وزیراعلیٰ

تمام تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم طلبہ کے ڈوپ ٹیسٹ کیے جائیں گے، کمشنر پشاور ریاض محسود کا نشے کی لعنت سے نجات حاصل کرنے والے افراد کو عزیز و اقارب کے حوالے کرنے کی تقریب سے خطاب

انصاف فوڈ کارڈ: خیبرپختونخوا میں 10 لاکھ گھرانوں کو مفت راشن

یکم جولائی سے انصاف فوڈ کارڈ اسکیم کا باقاعدہ آغاز کیا جائے گا

عثمان بزدار سب سے آگے ۔۔ بہترین وزیراعلیٰ قرار

انسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپنین ریسرچ کی نئی سروے رپورٹ جاری کر دی گئی

خیبرپختونخوا: کابینہ میں ردو بدل، ایک وزیر اور ایک مشیر اپنے عہدوں سے فارغ

صوبائی محکمہ ایڈمنسٹریشن نے وزیر اور مشیر کو ان کے عہدوں سے ہٹائے جانے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

کنٹرولر امتحانات کے بیٹے کو نقل کرانے پر عملے کو شو کاز نوٹس

امتحانی ہال میں عملے کی سر پرستی میں امیدوار کو نقل کروانے کا معاملہ انتہائی شرمناک ہے، محمود خان

سعودی عرب سے پشاور کیلئے پی آئی اے کی پروازیں بحال کردی گئیں

کورونا سے جاں بحق شہریوں کے جسد خاکی لانے کیلئے خصوصی طیارہ کل سعودی عرب جائےگا، وزیراعلیٰ کے پی

پشاور: باچا خان ایئرپورٹ، انٹرنیشنل فلائٹس بحال کرنے کا فیصلہ

فیصلہ وزیراعظم عمران خان نے وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کی درخواست پرکیا ہے۔

صوبے میں پیدا کردہ بجلی پر اب ہمارا اختیار ہوگا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخوا ٹرانسمیشن اور گرڈ کمپنی کی منظوری اہم سنگ میل ہے، محمود خان

خیبر پختونخوا: ‘وزیراعلیٰ ای رضا کار پروگرام’ کا اجرا کردیا گیا

پروگرام کے تحت لوگوں کو ہر قسم کی عوامی خدمات اور رہنمائی ان کے گھروں پرفراہم کی جائےگی، محمود خان

خیبرپختونخوا کے تعلیمی ادارے 15 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ

سیاسی اور پبلک اجتماعات پر پابندی اور وزیراعلیٰ محمود خان کا جلسہ سوات معطل کرنے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے، حکام

ٹاپ اسٹوریز