پرویز الہی کی نامزدگی، وزیر اعظم سیاسی کمیٹی کو اعتماد میں لیں گے

وزیراعظم اتحادیوں، منحرف ارکان سے رابطوں سے متعلق سیاسی کمیٹی کو نئے ٹاسک بھی دیں گے

ترین گروپ کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کا ہم خیال گروپ بھی متحرک

ہم خیال گروپ 10 سے زائد ارکان پر مشتمل ہے جس کی جانب سے کل اہم فیصلہ بھی متوقع ہے۔

مری میں پھنسے افراد کو سرکاری ریسٹ ہاؤسز، ہوٹلز میں پہنچا دیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب

کل رات تک مری میں 33 ہزار745 گاڑیاں موجود تھیں جن میں سے 33ہزار 373 گاڑیوں کا انخلا ہو چکا جب کہ ایکسپریس وے مکمل طور پرکلیئر ہے۔

علیم خان کو وزارت چھوڑنے کی اجازت مل گئی

وزیراعظم کا ممنون ہوں اُنہوں نے میری استعفی دینے کی گزارش تسلیم فرما لی ہے،علیم خان

ٹک ٹاکرز اور یوٹیوبرز کے پارکس میں ویڈیو بنانے پر پابندی لگانے کا فیصلہ

پنجاب بھر کے پارکس میں صرف نیشنل میڈیا کو ویڈیو بنانے کی اجازت ہوگی

خدیجہ صدیقی کے گھر پر فائرنگ، پہلا ملزم ملوث ہوا تو بھرپور ایکشن لیا جائے گا، فیاض الحسن

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے سی سی پی او لاہور سے واقعہ کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کی موجودگی میں قتل، عینی شاہد کا بیان آ گیا

 وزیراعلیٰ  کی گاڑی کے گزرنے کے ساتھ ہی فائرنگ ہوئی، فائرنگ کے وقت پولیس کھڑی تھی۔

8 مئی سے صوبے میں لاک ڈاؤن ہوگا، وزیراعلیٰ پنجاب

انسانی زندگیوں کے تحفظ کیلئے لاک ڈاؤن کررہے ہیں، عثمان بزدار

کورونا پر قابو پانے کیلئے شہریوں کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہو گا، عثمان بزدار

 عید کی تعطیلات کے دوران شہری گھروں میں رہیں ،آج کی احتیاط آپ کی زندگیوں کو محفوظ رکھے گی، وزیراعلیٰ پنجاب

ٹاپ اسٹوریز