وفاقی کابینہ میں مزید 5 معاونین خصوصی کا اضافہ، ارکان کی تعداد 83 ہو گئی

وزیراعظم شہباز شریف کی کابینہ میں 34 وزراء، 7 وزرائے مملکت، 38 معاونین خصوصی اور 4 مشیر شامل ہیں۔

آصف زرداری کیخلاف عمران نیازی کے الزامات بے بنیاد اور خطرناک ہیں، شہباز شریف

مخالفین کیخلاف سازشیں، الزام تراشی اور زہر اگلنا عمران خان کا وطیرہ ہے۔وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کی یو اے ای کے صدر سے ملاقات

صدر یو اے ای نے رحیم یار خان آنے پر وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف سے جنیوا کانفرنس پر ایم ڈی کی تعمیری بات چیت ہوئی، ترجمان آئی ایم ایف

بین الاقوامی کانفرنس پاکستان میں سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے ہورہی ہے

وزیراعظم شہباز شریف کی لندن سے پاکستان روانگی موخر

وزیر اعظم نے رات لندن سے لاہور کیلئے روانہ ہونا تھا

 اعلیٰ ترین تقرریاں اپنے وقت پر ہوں گی، وزیراعظم شہبازشریف

اعلیٰ ترین تقرریوں کا اختیار وزیراعظم کا استحقاق ہے

وزیرا عظم اور چینی صدر کی ملاقات،اسٹریٹجک پارٹنر شپ اور اقتصادی تعاون کے فروغ پر اتفاق

پاک چین مضبوط اقتصادی شراکت داری کو نقصان نہیں پہنچانے دیں گے، شہباز شریف

لانگ مارچ کا جائزہ لینے کیلئے حکومتی کمیٹی تشکیل

ہم جمہوری لوگ ہیں بات چیت کیلیے تیارہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں اہم پریس کانفرنس کریں گے

وزیر اعظم سیاسی صورتحال پر عوام کو اعتماد میں لیں گے

پبلک سیکٹر میں 2 ہزار میگاواٹ شمسی بجلی کے منصوبے لگانے کی اصولی منظوری

حکومت ملک میں 10 ہزار میگاواٹ کے سولرائیزیشن کے منصوبے کا اجراکرنے جا رہی ہے۔وزیر اعظم

ٹاپ اسٹوریز