پاکستان اپنی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، شہباز شریف

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی حالیہ قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے 17 ہزار مقدمات کا انکشاف

وزیر اعظم پورٹل پر 5 ہزار شکایات درج کرائی گئیں لیکن ان کا ازالہ نہیں ہوا۔

وزیر اعظم نے سیکیورٹی سے متعلق آج اہم اجلاس طلب کر لیا

اجلاس میں چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق امور کا جائزہ لیا جائے گا۔

وزیر اعظم کی پی ایس ایل 9 کی فاتح ٹیم کو مبارکباد

کرکٹ کا کھیل پوری قوم کو متحدہ کرتا ہے، شہباز شریف

سی پیک کے دوسرے مرحلے کی جانب بڑھنے کو تیار ہیں، وزیر اعظم

ٹیکسٹائل اور اسٹیل جیسے شعبوں میں چینی مشترکہ منصوبوں کے منتظر ہیں، شہباز شریف

وہ وقت چلا گیا جب ہم برادر ممالک کے پاس جائیں اور پیسے مل جائیں، وزیر اعظم

پی آئی اے کا قرض 825 ارب روپے اور بجلی چوری سالانہ 500 ارب روپے ہے۔

حکومتی اخراجات میں کمی لانے کیلئے سفارشات طلب

چیلنج قبول کرتے ہوئے ادھار کی زندگی سے نجات حاصل کرنے کی راہ اختیار کرنا ہو گی ، وزیر اعظم

جن اداروں کی ضرورت نہیں انہیں بند کر دیا جائے، وزیر اعظم

وزیر اعظم نے معاشی صورتحال کی بحالی کیلئے ہنگامی لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کر دی۔

شہباز شریف پاکستان کے 24 ویں وزیراعظم منتخب

سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایوب نے 92 جبکہ شہباز شریف نے 201 ووٹ حاصل کیے

خدمت، دیانت اور محنت کی روایت آگے بڑھائیں گے، شہباز شریف

مخلوط حکومت اصل میں عوام کے اتحاد اور تعاون کا مظہر ہے۔

ٹاپ اسٹوریز