مریم نواز کی برطانوی ہائی کمشنر کو مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کی پیشکش
جین میریٹ سے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال
پنجاب میں 300 گرائونڈز ، اسپورٹس کمپلیکس اور جمینیزیم بنانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں ، مریم نواز
امن اور کھیل لازم و ملزوم ہیں، امن ہو گا تو کھیل بھی ہوں گے
مزدوروں کی فلاح و بہبود کیلئے منصوبوں کی منظوری ، کم از کم اجرت کا نفاذ یقینی بنایا جائے ، مریم نواز
رحمت اللعالمین کارڈیالوجی سینٹر بنانے کا اصولی فیصلہ ،سوشل سکیورٹی اسپتالوں کی ری ویمپنگ کا بھی حکم
گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کریک ڈائون کیا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب کا حکم
رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، تاجر برادری غریب عوام کا احساس کرے ، مریم نواز
کیٹل مارکیٹ میں صرف ویکسینیٹڈ مویشی لانے کا حکم
بریڈ کنٹرول اور بیماریوں سے بچاؤ کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے مریضوں کی منتقلی کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر پیش کر دیا
صوبے میں بہت جلد ایئر ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیں گے، مریم نواز شریف
خدمت کے ریکارڈ قائم کریں گے، مریم نواز کا دعویٰ
ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری لائیں گے اور صحت کی مفت سہولیات پر کام کریں گے۔
لاہور میں پہلی بار نائٹ سفاری زو شروع کر رہے ہیں، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب
31 جنوری تک سفاری زو اور لاہور زو منصوبے مکمل ہوجائیں گے
معلوم نہیں نگران حکومت کس ایجنڈے پر آئی ہے، پرویز الہٰی
ہماری پارٹی کے قانونی مشیر عامر سعید راں کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔
نگران وزیر اعلیٰ پنجاب، نام الیکشن کمیشن کو موصول، اجلاس طلب
آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے تقرر کا فیصلہ اب الیکشن کمیشن کرے گا۔