کیٹل مارکیٹ میں صرف ویکسینیٹڈ مویشی لانے کا حکم

بریڈ کنٹرول اور بیماریوں سے بچاؤ کیلئے مزید کام کرنے کی ضرورت ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے مریضوں کی منتقلی کیلئے اپنا ہیلی کاپٹر پیش کر دیا

صوبے میں بہت جلد ایئر ایمبولینس سروس کا آغاز کر دیں گے، مریم نواز شریف

خدمت کے ریکارڈ قائم کریں گے، مریم نواز کا دعویٰ

ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری لائیں گے اور صحت کی مفت سہولیات پر کام کریں گے۔

معلوم نہیں نگران حکومت کس ایجنڈے پر آئی ہے، پرویز الہٰی

ہماری پارٹی کے قانونی مشیر عامر سعید راں کو ایف آئی اے نے گرفتار کر لیا۔

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب، نام الیکشن کمیشن کو موصول، اجلاس طلب

آرٹیکل 224 اے کے تحت نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے تقرر کا فیصلہ اب الیکشن کمیشن کرے گا۔

چیف الیکشن کمشنر کا بنایا ہوا وزیر اعلیٰ چلنے نہیں دیں گے، پرویز الہٰی

عمران خان غلطی کرتے ہیں تو ہم روکتے ہیں اور انتخابات جب بھی ہوں گے ہم مقابلہ کریں گے۔

ہم نے پی ٹی آئی میں ضم ہونے کا فیصلہ نہیں کیا، پرویز الہیٰ

عمران خان نے مجھ پر اعتماد کیا اور ان کی وجہ سے ہی وزیر اعلیٰ کے عہدے پر ہوں۔

پی ٹی آئی اور ق لیگ یکجان دو قالب ہیں، پرویز الہٰی

 ہماری حکومت کی مختصر وقت میں مثالی کارکردگی کھلی کتاب کی مانند ہے، وزیر اعلی پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب نے یونین کونسلوں کی حد بندی مسترد کر دی

الیکشن کمیشن کے یکطرفہ نوٹیفکیشن پر قانونی اور آئینی راستہ اختیار کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب

ٹاپ اسٹوریز