پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی فارورڈ بلاک کے امیدوار کی حمایت کا اعلان

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے انتخاب میں حصہ لینے کیلئے 4 اراکین اسمبلی نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے۔

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کے تقرر کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل

پارلیمانی کمیٹی میں اتفاق نہ ہونے پر عبوری وزیراعلیٰ کی تعیناتی کا معاملہ الیکشن کمیشن کے پاس چلا جائے گا۔

گورنر اعتماد کے ووٹ کا کہے تو عملدرآمد ہونا چاہیے، لاہور ہائی کورٹ

گورنر عدم اعتماد کے لیے دن اور وقت کا تعین نہیں کر سکتا، وکیل علی ظفر

لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا اقدام چیلنچ

عدالت گورنر پنجاب کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دے، استدعا

میں ہی وزیر اعلیٰ ہوں، پنجاب کابینہ کام کرتی رہے گی، پرویز الہی

گورنر پنجاب کو عہدے سے ہٹانے کی کارروائی کا آغاز کیا جا رہا ہے، فواد چودھری

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا گورنر کو خط کا جواب

21 دسمبر کو اسمبلی کا کوئی اجلاس بلایا ہی نہیں گیا تھا، سبطین خان

اجلاس نہ بلانے پر وزیراعلیٰ کیخلاف کارروائی نہیں بنتی، اعتزاز احسن

صدر کے پاس بھی گورنر کو ہٹانے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔

آئین کے نفاذ کیلئے گورنر راج کی گنجائش موجود ہے، وزیر داخلہ

اگر وزیر اعلیٰ اعتماد کا ووٹ نہ لے سکیں تو وہ آفس نہیں سنبھال سکتے۔

ٹاپ اسٹوریز