لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسکول 23 دسمبر سے 6 جنوری تک بند کرنے کا فیصلہ

اس سے پہلے این سی او سی کے اجلاس میں موسم سرما کی تعطیلات تین جنوری سے کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

پنجاب: وزیر تعلیم کا خواجہ سراؤں کیلئے اسکول کھولنے کا اعلان

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے صوبے میں خواجہ سراؤں کے لیے اسکول کھولنے کا اعلان کر دیا۔

اساتذہ کی ویکسی نیشن کا عمل چند دنوں میں شروع کر دیا جائے گا, مراد راس

 کورونا وبا کے دوران اسکولوں کو کھلا رکھنے کیلئے تمام اساتذہ کی ویکسی نیشن ہی ایک واحد راستہ ہے۔

اسکول بند کرنے سے متعلق اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا، مراد راس

پنجاب میں کورونا وائرس سے متعلق صورتحال کا روزانہ کی بنیادوں پر جائزہ لیا جا رہا ہے، وزیر تعلیم پنجاب

پنجاب :آٹھویں جماعت تک تمام طلباء اگلی کلاسوں میں پروموٹ

پنجاب کے تمام سرکاری و نجی اسکولوں میں  زیر تعلیم آٹھویں جماعت تک کے طلباء کو اگلی جماعت میں بغیر امتحانات کے پروموٹ کر دیا گیا ہے، مراد راس

ٹاپ اسٹوریز