وزیر تعلیم پنجاب کا گرمیوں کی چھٹیوں سے متعلق اہم بیان

سات جون تک اسکول کھلنے سے پہلے ویکسینیشن مکمل کرلی جائے گی۔مراد راس

وزیر تعلیم پنجاب کا 7 جون سے لاہور سمیت دیگر اضلاع میں اسکول کھولنے کا اعلان

پنجاب کے 20 اضلاع میں 50 فیصد حاضری کی پالیسی پر عملدرآمد ہو گا۔

وزیر تعلیم پنجاب کا اسکولوں کی بندش سے متعلق اہم بیان

 پنجاب کے تمام سرکاری ونجی اسکول 23 مئی 2021 تک بند رہیں گے۔

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

جتنے لوگوں نے مجھ سے ملاقات کی وہ اپنے کورونا ٹیسٹ کروائیں، صوبائی وزیر تعلیم

اساتذہ کا احتجاج مکمل طور پر بے بنیاد ہے، ڈاکٹر مراد راس

کسی کو نوکری سے نہیں نکالا جا رہا نہ کسی کی تنخواہ روکی ہے، پھر احتجاج کس بات کا؟ وزیر تعلیم پنجاب

والدین بیمار بچوں کو ہرگز اسکول نہ بھیجیں، وزیر تعلیم پنجاب

والدین، اساتذہ اور دیگر ذمہ داروں کو اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا، مراد راس

حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے اسکول کھول دیں گے، وزیر تعلیم پنجاب

 ایک ہی ساتھ ساری کلاسز لگانے کی اجازت نہیں ہو گی ،پہلے مرحلے میں ضروری کلاسز لگانے کی اجازت دیں گے، مراد راس

پنجاب میں ذریعہ تعلیم اردو، دو کے علاوہ تمام کتابوں کا ترجمہ کرلیا گیا

ذرائع کے مطابق سائنس اور ریاضی کی کتابوں کو رواں سال کے آخر تک اردو میں ترجمہ کرلیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز