پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایف بی آر کی محصولات کی ریکارڈ وصولی

ایف بی آر نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کر لئے

چین سے ایک ارب ڈالر موصول ہوں گے، وزیر خزانہ اسحاق ڈار

بینک آف چائنا کے ساتھ بھی 30کروڑ ڈالر پر بات چیت چل رہی ہے

’’بات چیت ہو جائے تو ٹمپریچر نیچے آ جائے گا‘‘ عارف علوی کی اسحاق ڈار سے ملاقات

سویلینز پر بہت زیادہ ذمہ داری آ گئی، سیاسی منظر نامے پر ہیجانی کیفیت ہے،صدر عارف علوی

پاکستان نے کبھی ڈیفالٹ نہیں کیا، ہم ادائیگیاں کریں گے، اسحاق ڈار

کہا جا رہا ہے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ بے قابو ہو گیا ہے، لیکن ایسا نہیں ہے،وزیر خزانہ

24 دنوں میں ڈالر 200 روپے تک آ جائے گا، اسحاق ڈار کا دعویٰ

سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ڈالر240 روپے تک گیا، پاکستان واپسی کے لیے جہاز میں بیٹھا تو ڈالر نیچے آنا شروع ہو گیا تھا۔وزیرخزانہ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان

 ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک توسیع کر دی ہے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار

ٹاپ اسٹوریز