ایم کیو ایم کے مقدمات ختم کرنے سے متعلق ابھی کوئی پیشرفت نہیں ہوئی ،وزیرداخلہ

وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ  کے جلسے میں کوئی پکڑ دھکڑ نہیں ہوئی

ڈینیل پرل کیس:’آئندہ ہفتہ سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی’

وفاقی حکومت ڈینیل پرل کیس میں سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے سے آگاہ ہے، وزارت داخلہ

صوبے میں قانون کی عملداری کو ہر قیمت پر یقینی بنایا جائے گا، وزیراعلی پنجاب

انہوں  نے کہا کہ عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے امن و امان کی صورتحال کو برقرار رکھنا ریاست کی اولین ذمہ داری ہے۔قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

اسلام آباد لاک ڈاؤن: وزیر داخلہ کا مولانا فضل الرحمان کو کنٹینر دینے کا اعلان

جمیت علمائے اسلام ف کے سربراہ نے اکتوبر میں اسلام آباد میں احتجاج کا اعلان کر رکھا ہے

اسلام آباد میں نئے ٹریفک قوانین متعارف کرانے کا فیصلہ

ڈرائیونگ لائسنس کے بغیر گاڑی چلانے پر بھی پابندی عائد کر دی جائے گی۔

ٹاپ اسٹوریز