عمران خان کے گھر سے کلاشنکوف،غلیلیں اور پیٹرول بم بنانے کا سامان برآمد ہوا، رانا ثنااللہ

زمان پارک سے جو کچھ ملا اس سے مریم نواز کی بات کی تائید ہوئی۔ عمران خان کے گھر کے بیرونی حصے سے 65 افراد ملے جن کا تعلق پنجاب سے نہیں ہے

رانا ثنا اللہ کی طبیعت ناساز، اسپتال داخل

اے ایف آئی سی کے ڈاکٹرز کی ٹیم راناثنااللہ کا طبی معائنہ کر رہی ہے۔

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ کب ہو گا؟ وزیر داخلہ راناثنااللہ نے تاریخ بتا دی

یہ اسلام آباد تصادم کرنا چاہتے ہیں، جتھہ کامیاب ہوا تو ہم بھی تین ماہ میں جتھے کی تیاری کریں گے۔

پارلیمنٹ عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ کریگی،رانا ثنااللہ

یقین ہے پارلیمنٹ عمران خان پر آرٹیکل 6 لگانے کا فیصلہ کریگی جس کے بعد یہ انجام کو پہنچے گا، رانا ثنا

پانچ لوگ اِدھر اُدھر ہو گئے تو پرویز الہٰی وزارت اعلیٰ ڈھونڈتے رہ جائیں گے، رانا ثنااللہ

عمران خان نے چیف الیکشن کمشنر سے چور دروازے  سے ملاقات کی کوشش کی ، نہ ملے تو پروپیگنڈا شروع کردیا۔

حکومت کے 100 روز مکمل نہیں ہوئے لیکن سہولیات پہنچانا شروع کر دیں، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد سیف سٹی کی کوریج 100 فیصد کرنے کی کوشش کی جائے گی، وزیر داخلہ

اسلام آباد میں فسادی مارچ کو کسی صورت داخل نہیں ہونے دیں گے،رانا ثنا اللہ

اسلام آباد پولیس اور ایف سی کی تنخواہیں پنجاب اور کے پی کےمساوی کرنے کا فیصلہ

گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

کابینہ ڈویثرن نے گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی برطرفی کا  نوٹیفکیشن جاری کر دیا

شیخ رشید کی ملک میں خانہ جنگی کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی، رانا ثنااللہ

اپوزیشن جماعتوں نے آئینی اور قانونی طریقے سے عمران نیازی کو اقتدار سے رخصت کیا۔

ٹاپ اسٹوریز