لانگ مارچ سیاسی معاملہ ہے، سرکاری وسائل استعمال نہیں کریں گے، وزیر داخلہ پنجاب

 لانگ مارچ ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے۔ جب عمران خان حکم دیں گے تو ہم ایک جماعت کے طور پہ نکلیں گے۔

راناثنا اللہ کو گرفتار کرنیکا ارادہ ہے، ن لیگی قائدین کے خلاف کارروائی ہوتی تو شہباز گل کا واقعہ نہ ہوتا، ہاشم ڈوگر

وفاقی وزیر داخلہ کے خلاف درج مقدمے کو قانون کے مطابق دیکھیں گے، ہم کسی پر تشدد کے حق میں نہیں، وزیر داخلہ پنجاب کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

شہباز گل کو دہشت گرد کی طرح گرفتار کیا گیا، وزیر داخلہ پنجاب

پولیس حراست میں شہباز گل کے ساتھ جانوروں سے بھی بدتر سلوک کیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز