دنیا کی کوئی طاقت صاف شفاف انتخابات سے نہیں روک سکتی، نگران وزیر داخلہ
خطرہ صرف ان عناصر سے ہے جو ملک کو عدم استحکام کا شکار کرنا چاہتے ہیں
عام انتخابات کے دوران دہشتگردی کا چیلنج درپیش ہو گا،نگران وزیر داخلہ
سیاسی جماعتوں کے آپس کے اختلافات میں نگران حکومت فریق نہیں۔
آرمی چیف کی واضح ہدایات ہیں ، اسمگلنگ میں ملوث اہلکاروں کا کورٹ مارشل کرکے جیل بھیجا جائیگا ، وزیر داخلہ
کوئی کتنا ہی بڑا آدمی کیوں نہ ہو ، کسی کے لیے کوئی نرمی نہیں ، سرفراز بگٹی
پورے ملک میں ہم نے ترقیاتی کام کروائے، رانا ثنا اللہ
وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے چک 4 رام دیوالی میں سوئی گیس منصوبے کا افتتاح کر دیا۔
دبئی ملاقات شیڈولڈ میٹنگ نہیں تھی، معمول کی میٹنگ تھی، رانا ثنا اللہ
ایسا کوئی فیصلہ ہوا ہی نہیں جس پر تحفظات ہوں یا کسی کو منانا پڑے
عمران خان پر ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلے گا، رانا ثنا اللہ
9 مئی واقعےمیں عمران خان کیخلاف ثبوت موجود ہیں۔
انٹیلی جنس اداروں نے اہم آڈیو پکڑ لی، رانا ثنا اللہ
انتہائی گھناؤنا ڈرامہ رچانے کی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
پی ٹی آئی کو کون کالعدم قرار دے گا؟ رانا ثنا اللہ کا اہم بیان
زمان پارک میں افغان شہری عمران خان کی حفاظت پر مامور تھے۔
عمران خان نفرت اور تکبر سے بھرے ہوئے ہیں، رانا ثنا اللہ
عمران خان کا مقصد ملک میں افراتفری پھیلانا ہے۔
اچھا ہوتا کہ تمام ججز اکٹھے ہو کر فیصلہ کریں، رانا ثناء اللہ
عمران خان کی سازشوں کی وجہ سے ملک معاشی بحران کا شکار ہے