’ کورونا صورتحال سے نمٹنے کیلئے کراچی میں 5 مزید اسپتال قائم کریں گے ‘

سندھ میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 707 ہو گئی، جبکہ مجموعی کیسز کی تعداد41 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔

سندھ میں کورونا کے 61 نئے کیسز، تعداد 627 ہوگئی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے بتایا کہ کراچی میں 45 نئے کیسز کی تصدیق کے بعد تعداد 294 ہوگئی

کورونا سے سندھ میں مزید دو ہلاکتیں

52 اور 66 سالہ افراد کا تعلق کراچی سے ہے، وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو

کورونا کے باعث سندھ میں دوسری ہلاکت

اب تک جاں بحق ہونے والوں دونوں افراد نمونیہ کا بھی شکار تھے، ایک شخص کی عمر 83 اور دوسرے کی 70 سال تھی، وزیر صحت سندھ

سندھ میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت

77سالہ شخص شوگر اور کینسر کا مریض تھا اور ان میں کورونا وائر س کی تشخیص بھی ہوئی تھی، وزیر صحت سندھ

پی ٹی آئی سندھ نے وزیر صحت کو ہٹانے کا مطالبہ ایک بار پھر دہرا دیا

حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ہیلتھ کیئر کمیشن کا ادارہ اپنی کارکردگی دکھانے کے بجائےوزراء اور سیکریٹریز کی جی حضوری میں مصروف ہے ۔

کانگو وائرس سے بچاؤ کے اقدامات محکمہ لائیو اسٹاک کی ذمہ داری ہے،وزیر صحت سندھ

کراچی: وزیر صحت سندھ ڈاکٹرعذرا فضل  پیچوہو نے کہا ہے کہ ماحولیاتی آلودگی کے باعث پولیو وائرس کا خاتمہ نہیں ہوسکا۔

سندھ میں سال کی پہلی انسداد پولیو مہم کا آغاز

صوبے بھر کے 90 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے، وزیر صحت سندھ

ٹاپ اسٹوریز