ایف آئی اے کو ریاستی اداروں کیخلاف پوسٹ کرنے والوں کیخلاف کارروائی کا اختیار مل گیا

وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی جانب سے ایف آئی اے ایکٹ 1974 کے شیڈول میں ترامیم سے متعلق سمری کی منظوری دی۔

سرکاری افسران کو این اوسی کے بغیر بیرون ملک سفر سے روک دیا گیا

ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر نے ملک بھر کے تمام زونل ہیڈ کوارٹرز کو زبانی ہدایات جاری کردیں۔

ایف آئی اے نے حمزہ شہباز کو طلب کر لیا

لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے 24 فروری کو حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے انھیں رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔

واجد ضیا کو عہدے سے ہٹادیا گیا، ثنا اللہ عباسی نئے ڈی جی ایف آئی اےتعینات

وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے تقرریوں کی منظوری دی ہے۔

منی لانڈرنگ کیس، ایف آئی اے نے اداکارہ صوفیہ مرزا کو کلین چٹ دے دی

شہری بلال نے الزام عائد کیا تھا کہ صوفیہ مرزا غیر قانونی طریقے سے لاکھوں روپے بیرون ملک منتقل کرچکی ہیں۔

مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللہ تارڑ کو بھی طلب کر لیا گیا

عطا اللہ تارڑ کو ایف آئی اے کی جانب سے 27 دسمبر کو طلب کیا گیا ہے۔

شناخت چھپا کر دس سال تک پاکستان میں رہنے والا بھارتی گرفتار

پنچم تیواری نے بلال کے نام سے جعلی دستاویزات بنوا رکھی تھیں، ایف آئی اے

اسلام آباد: چینی شہری کا قاتل ہوائی اڈے سے گرفتار

ائرپورٹ سے گرفتار ہونے والے ملزم یوہا سونگ کا تعلق بھی چین سے ہے۔

11 چینی باشندے 14 روزہ ریمانڈ پر جیل منتقل

عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو ملزمان کے خلاف 27 مئی کو چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

انسانی اسمگلنگ کا معاملہ،عوام افواہوں پر توجہ نہ دیں، ترجمان چینی سفارتخانہ

چینی سفارتخانے کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ چین پاکستانی اداروں کی جانب سے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کی حمایت کرتا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز