راولپنڈی میں اومی کرون کے 4 مریض سامنے آ گئے

 مریضوں کی کوئی ٹریول ہسٹری سامنے نہیں آئی۔ چاروں مریض صحت مند ہیں۔

اسلام آباد میں کورونا دوبارہ سر اٹھانے لگا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز دوبارہ سر اٹھانے لگے ہیں۔

مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگنے کے 32 واقعات، 171 ایکڑ سے زائد کی اراضی متاثر

پانچ  ماہ میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگنے کے 32 واقعات پیش آئے ہیں جس سے 171 ایکڑ سے زائد کی ارضی متاثر ہوئی ہے۔

اسلام آباد : کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں اضافہ

اسلام آباد میں ایک دن میں 7.7 کی شرح سے 620 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔

اسلام آباد: کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر ایک اور کالج سیل

ضلعی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کے کیسز رپورٹ ہونے پر ایف 6 ٹو میں واقع کالج کو سیل کرنے کے لیے ڈی سی اسلام آباد کو مراسلہ جاری کردیا ہے۔

اسلام آباد: سردیوں کی چھٹیوں میں بھی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں گی

وفاقی وزرت تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق ہفتے کے روز بھی تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں گی

کسی بھی شخص یا جتھے کو اسلام آباد کا سکون برباد کرنے کی اجازت نہیں،آئی جی

عامر ذوالفقار خان نے کہا کہ اسلام آباد میں کسی بھی شاہراہ  کو بھی بلاک کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔

آزادی مارچ:وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کو خوفزدہ ہونیکی ضرورت نہیں، آئی جی اسلام آباد

عامر ذوالفقار خان نے کہا کہ  جذبہ ایمانی حب الوطنی سے سرشار اسلام آباد پولیس کے افسران و جوان ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہیں۔

آزادی مارچ 27 کو نہیں 31 اکتوبر کو اسلام آباد میں داخل ہوگا، فضل الرحمان

اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں جے یو آئی ف کے سربراہ نے کہا کہ ملک بھر سے قافلے ایک ہی وقت میں اسلام آباد میں داخل ہونگے۔

اسلام آباد میں شہریوں سے 300 فیصد پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے سے روک دیا گیا

عدالت عالیہ نے اس سلسلے میں اسلام آباد میٹرو پولیٹن کارپوریشن کی طرف سے نکالا گیا نوٹی فکیشن  بھی معطل کر دیا ہے۔ 

ٹاپ اسٹوریز