الیکشن کمیشن نے دفاتر اور عملے کیلئے فول پروف سیکیورٹی مانگ لی

مرکزی، صوبائی اور ضلعی دفاتر سمیت عملے کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی جائے، وفاقی وزارت داخلہ کو الیکشن کمیشن کا خط

ضمنی انتخابات: پاک فوج اور رینجرز کے علاوہ فرنٹیر کانسٹیبلری بھی تعینات کرنیکا فیصلہ

امن وامان کی صورتحال کو مسلسل مانیٹر کرنے کے لیے وزارت داخلہ میں خصوصی کنٹرول روم قائم کیا جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کی زیر صدارت منعقدہ خصوصی اجلاس میں فیصلہ

ٹی ایل پی پر عائد پابندی ختم: وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری

وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر عائد پابندی ہٹانے کی منظوری دی تھی۔

ایف آئی اے میں تعینات دیگر محکموں کے افسران کی چھٹی

وفاقی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت 14 افسران کو واپس ان کے محکموں میں بھیجنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

پاکستان: زائد المعیاد پاسپورٹ کی مدت میں 30 جون تک توسیع

مینول طور پر پاسپورٹوں میں توسیع کا اندراج کیا جائے گا، وفاقی وزارت داخلہ

قومی کرکٹر شرجیل خان کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا

شرجیل خان آئندہ ایک دو روز میں بیرون ملک روانہ ہو سکتے ہیں۔ وکیل قومی کرکٹر شیغان اعجاز

وفاقی وزارت داخلہ نے انصارالاسلام کے خلاف کارروائی کا اختیار صوبوں کو دے دیا

صوبے انصارالاسلام کے خلاف کارروائی کریں۔ وزارت داخلہ کی ہدایت

شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں بحال کرانے کے لیے نیب کی اپیل

لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے کر شہبازشریف کا نام ای سی ایل میں بحال کرنے کا حکم دیا جائے۔ عدالت عظمیٰ سے استدعا

این او سی کی شرط ختم ہونے پر پہلے امریکی ولاگر کا آزادکشمیر کا دورہ

امریکی شہریت رکھنے والے 27 سالہ ڈریو بنسکی نے آزادکشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد اور اس سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع خوبصورت سیاحتی مقام پیرچناسی کا رُخ کیا۔  اس سے قبل وہ پاکستان کے دیگر شہروں کراچی، لاہور، اسلام آباد اور پشاور جاچکے  ہیں۔

وزارت داخلہ:کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات نے کہا کہ سیاسی اور معاشی حکمت عملی کے تحت کالعدم جماعتوں کی فنڈنگ روکنا ہوگی۔

ٹاپ اسٹوریز