سرکاری اسکیم کی حج پروازوں کا شیڈول جاری

اسلام آباد، کراچی اور لاہور سے پہلی حج پروازیں 21 مئی کو روانہ ہوں گی، ترجمان وزارت مذہبی امور

سعودی حکومت نے ابھی تک کسی بھی ملک کو حج کا کوٹہ جاری نہیں کیا، ترجمان مذہبی امور

حج کوٹہ ملنے پر وزارت مذہبی امور حج پالیسی 2021 کا اعلان کرے گی،ترجمان مذہبی امور

عازمین حج کی رقوم، واپسی کا طریقہ کار وضع کیا جائیگا: وزارت مذہبی امور

کورونا وائرس کی وجہ سے سعودی عرب کی حکومت نے غیر ملکی حجاج کرام کی میزبانی سے معذرت کرلی ہے، ترجمان

وفاقی وزارت مذہبی امور نے بینکوں کو حج درخواستوں کی وصولی سے روک دیا

جاری کردہ سرکلر میں کہا گیا ہے کہ 24 فروری سے چار مارچ تک کوئی درخواست یا رقم وصول نہیں کی جائے گی۔

حجاج کرام سفر حج سے قبل یہ پانچ ایپلیکشنز انسٹال کر لیں

وزارت مذہبی امور نے حج پر جانے والے افراد کے لئے پانچ ایپلیکشن متعارف کرا دی ہیں جو انہیں حج کی ادائیگی اور سعودی عرب میں رہائش سے متعلق مدد فراہم کریں گی

حج کوٹہ: تقسیم روکنے کے حکم امتناعی میں27مئی تک توسیع

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے مؤقف اپنایا کہ عدالت کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کی جائے۔

حج درخواستیں 25 فروری سے چھ مارچ تک وصول کی جائیں گی

وفاقی حکومت کی اعلان کردہ حج پالیسی کے تحت جمع ہونے والی درخواستوں کی قرعہ اندازی آٹھ مارچ 2019 کو ہوگی۔

ٹاپ اسٹوریز