اسحاق ڈار وزیر خارجہ ، محسن نقوی وزیر داخلہ،عطااللہ تارڑ وزیر اطلاعات مقرر

مصدق ملک وزیر توانائی اور پیٹرولیم،خواجہ آصف دفاع ، دفاعی پیداوار اور ایوی ایشن کے وزیر ہوں گے

وفاقی وزرا کے غیر ملکی دوروں پر کروڑوں خرچ، مہنگے ترین دورے قادر پٹیل نے کیے

 وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کے بیرون ملک دوروں پر ایک کروڑ 4 لاکھ 20 ہزار روپے خرچ ہوئے، کابینہ ڈویژن کی ایوان میں رپورٹ پیش

متاثرین کیلئے ٹینٹس کی فراہمی یقینی بنانے کی کوشش کی جارہی ہے، وفاقی حکومت کی وزیراعلیٰ سندھ کو یقین دہانی

اس وقت سیلاب متاثرین کے لیے ٹینٹس اور مچھر دانیوں کی فوری اور اشد ضرورت ہے، سید مراد علی شاہ کی وفاقی وزرا سے گفتگو

سندھ میں گورنر راج کا آپشن ہے، ابھی اس پر عمل نہیں کریں گے: فواد چودھری

ڈرانے کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے ہیں، وفاقی وزیر اسد عمر کا پریس کانفرنس سے خطاب

بولیاں نہیں لگائیں گے، پیسے نہیں دیں گے، آخری دو اوورز کی اننگز شروع ہو رہی ہے، وفاقی وزرا

ایک ایم این اے کو 7 کروڑ دیےہیں، فواد چودھری: حکومت کے پاس اربوں روپے موجود ہیں، آدھے لوگ خرید سکتے ہیں لیکن نہیں، حماد اظہر کا پریس کانفرنس سے خطاب

سندھ ہاؤس میں خچروں اور گھوڑوں کا مینا بازار لگا ہوا ہے، فواد چودھری

الیکشن کمیشن کو ن لیگ کی نظر لگ گئی ہے، وفاقی وزرا کا مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

ایم کیو ایم: دھرنے پر لاٹھی چارج، وفاقی وزرا برہم، شیخ رشید نے نوٹس لے لیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے ایم کیو ایم کو حمایت کی یقین دہانی کرادی

شوکت ترین، شیخ رشید اور اسد عمر سمیت دیگر وزرا نے کتنا ٹیکس ادا کیا؟

شوکت ترین نے ٹیکس کے ذریعے قومی خزانے میں دو کروڑ 66 لاکھ 27 ہزار روپے جمع کرائے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز