نیا پاکستان کسی کے سامنے سر جھکانے کیلئے تیار نہیں، اسد عمر

جب نئے پاکستان سے ڈو مور کا مطالبہ ہوتا ہے تو جواب نا میں ہوتا ہے ، وفاقی وزیر

ملک میں ہر پانچ سال بعد مردم شماری کرانے کا فیصلہ

 سندھ حکومت نے مقامی حکومتوں سے اختیارات چھین لیے ہیں، وفاقی وزیر اسد عمر کا ورکرز کنونشن سے خطاب

مردم شماری برائے 2022: سوالنامے کو حتمی شکل دے دی گئی

 مقررہ وقت تک مردم شماری کے عمل کو ہر قیمت پر مکمل کیا جائے، وفاقی وزیر اسد عمر کی شرکائے اجلاس کو ہدایت

کورونا: پاکستان نے دیگر ممالک کی نسبت بہتر کارکردگی دکھائی ہے، اسد عمر

جامع حکمت عملی اور وزیر اعظم کے ویژن کے مطابق عوام کے جان و مال کا تحفظ کیا گیا ہے، وفاقی وزیر کی برطانیہ کے قائم مقام ہائی کمشنر سے بات چیت

پاکستان میں تیار کردہ کورونا ویکسین ’پاک ویک‘ لانچ کردی گئی

کوئی بیماری فیملی اور مذہب کو نہیں دیکھتی ، مسائل کے حل کیلئے فوری فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔

انکل سرگم کے خالق فاروق قیصر انتقال کر گئے

کلیاں میں انکل سرگم کے کردار سے فاروق قیصر نے بے پناہ شہرت حاصل کی۔

کورونا: ہمارے ملک میں وہ حالات نہیں ہوئے جو پڑوس میں ہیں، اسد عمر

ہر رمضان المبارک کے آخری چند دن اور عید سادگی اور احتیاط سے منائیے، آج آئیں مل کر اس اہم ترین وقت کو احتیاط سے گزاریں۔

مارکیٹیں، پبلک ٹرانسپورٹ اور تعلیمی ادارے مکمل بند کرنے کی تجاویز

 کورونا کیسز کے زیادہ شرح والے شہروں میں حالات بدستور برقرار رہے تو لاک ڈاوَن لگایا جا سکتا ہے۔

وفاقی حکومت کی جانب سے گلگت بلتستان کیلئے خصوصی پیکج تیار

 وزیراعظم گلگت کے دورے کے دوران پیکج کا اعلان کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز