ملک میں سب سے بڑا سیلاب جہالت کا ہے، وزیر تعلیم

جاگیر دارانہ جمہوریت ہے، دنیا میں کہیں بھی یہ نظام موجود نہیں ہے، خالد مقبول صدیقی

وفاقی وزیر تعلیم کی 10 لاکھ ٹیکنالوجی اور آئی ٹی کے ہنر مند کارکنوں کو تربیت دینے کی ہدایت

خالد مقبول صدیقی کا سکول نہ جانے والے بچوں کی تعداد پر گہری تشویش کا اظہار

227یومیہ اجرت پر کام کرنے والے اساتذہ کی مستقل بنیادوں پر تعیناتی کی منظوری

ہمیں اپنے اساتذہ کا اور طالب علموں کابالخصوص خیال کرنا ہے، یہ ہماری قوم کا مستقبل ہیں، وفاقی وزیر تعلیم

اعلیٰ تعلیمی نظام کو حالات کے مطابق ڈھالا جائے، رانا تنویر حسین

پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ کے موضوع پر 3 روزہ کانفرنس اختتام پذیر ہو گئی۔

میٹرک کے نتائج: تمام پوزیشنز لڑکیاں لے اڑیں

مریم خان نے 1096 نمبرز کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی

نمبر گیم پوری ہے تو حزب اختلاف کس کا انتظار کررہی ہے؟ شفقت محمود

حزب اختلاف گزشتہ 3 سال سے حکومت گرانے کی کوششیں کر رہی ہے، صدر پی ٹی آئی پنجاب

مستقبل ڈگریوں کا نہیں ہنر کا ہے، شفقت محمود

ایسے لوگ مل رہے ہیں جن کے پاس ڈگریاں ہیں مگر نوکریاں نہیں ہیں، وفاقی وزیر تعلیم کا تقریب سے خطاب

شفقت محمود نے ن لیگ کا امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا

خواجہ سعد رفیق اور احسن اقبال کو پتہ ہونا چاہیے کہ امتحانات سے ہی طلبہ کی قابلیت کا انداز لگایا جا سکتا ہے۔

امتحانات نہ ملتوی ہوں گے اور نہ ہی منسوخ ہوں گے، شفقت محمود

گزشتہ سال امتحانات کے بغیر بچوں کو پاس کیا گیا تھا، رواں سال فیصلہ کیا کہ امتحان کے بغیر کسی کو اپ گریڈ نہیں کیا جائیگا۔

شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا

میں آج سے دوبارہ کام پر واپس آ رہا ہوں، وفاقی وزیر تعلیم

ٹاپ اسٹوریز