شام تک بجلی بریک ڈاؤن سے نمٹ لیں گے، خرم دستگیر

500 کے وی لائن میں فنی خرابی آئی تاہم لائنز میں خرابی کی وجہ معلوم کرنے کیلئے تحقیقات ہوں گی۔

ایک ماہ کیلئے 200 یونٹ والے صارفین کو چھوٹ دی جا رہی ہے، خرم دستگیر

عمران خان کے دور میں چینی سرمایہ کاری پر توجہ نہیں دی گئی۔

بجلی کا شارٹ فال4 ہزار میگا واٹ ہے، آئندہ ماہ لوڈ شیڈنگ میں نمایاں کمی ہو گی: خرم دستگیر

بجلی کی بچت کے حوالے سے بھی حکومت نے پلان بنا لیا ہے، وفاقی وزیر توانائی کا پریس کانفرنس سے خطاب

وسائل فراہم کر دیں 48 گھنٹوں میں لوڈ شیڈنگ صفر ہو سکتی ہے، آئندہ بجلی پیدا کرنیکا انحصار سولر پر ہو گا: وفاقی وزیر

پاکستان میں چار سال تک عذاب عمرانی مسلط رہا، ہم اس زہر کے اثرات زائل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، خرم دستگیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

حکومت کا پی ٹی آئی سے کوئی مفاہمت نہ کرنےکا اعلان

عمران خان کی قیادت میں جتھوں کا قافلہ اسلام آباد پر حملہ آور ہو گا، خرم دستگیر

موسم گرما میں لوڈ شیڈنگ محدود کرنے کیلئے 100 ارب اضافی درکار ہیں: وزیر توانائی

وزیر اعظم نے شہری اور دیہی علاقوں میں لوڈشیڈنگ میں توازن پیدا کرنے کی ہدایت کی ہے، وفاقی وزیر خرم دستگیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

نفرت کی دیوار کو پاکستان تک محدود رکھا جائے تو بہتر ہو گا، وزیر توانائی

مئی سے ملک بھر میں لوڈشیڈنگ میں کمی آئے گی، خرم دستگیر

مڈل کلاس کو ریلیف دینے کے اقدامات کر رہے ہیں، تنخواہ دار طبقے کو مشکلات ہیں: حماد اظہر

 گردشی قرضے میں سالانہ 130 ارب روپے کی کمی ہورہی ہے، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

نئی ریفائنری پالیسی کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، حماد اظہر

آئی پی پیز کے پاس فرنس آئل کا اسٹاک ضرورت سے کم ہے، وفاقی وزیر کا انتباہ

ٹاپ اسٹوریز