لاہور کا لارڈ میئر کون ہو گا ؟ اعلیٰ سطحی مشاورت شروع

وزیراعظم عمران خان نے اپنی زیر صدارت منعقدہ اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس میں وفاقی وزیر حماد اظہر کو بلالیا۔

پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن سے مذاکرات: وفاقی وزیر کی طبیعت ناساز ہو گئی

حماد اظہر جس وزارت میں بھی گئے ان کی کارکردگی خراب ہی رہی ہے، سینیٹر افنان اللہ کا سینیٹ کمیٹی برائے پیٹرولیم میں اظہار برہمی

پیر تک گیس اور بجلی کی کمی پوری کر لی جائے گی، حماد اظہر

گرمی کی شدت سے تربیلا میں پانی کی آمد میں اضافہ ہوا ہے ،2 دن تک بجلی کی پیداوار بڑھ جائے گی۔

کراچی: کے الیکٹرک کو بجلی کے مسائل 10 دنوں میں حل کرنیکی مہلت

وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کو درپیش مسائل حل کردیے ہیں، اعلیٰ سطحی اجلاس میں بریفنگ

وفاقی بجٹ میں سگریٹ، انرجی ڈرنکس پر ٹیکس بڑھانے کی تجویز

درآمدی سگریٹس، بیڑی، سگارز اور تمباکو کی دیگر اشیاء پر ایف ای ڈی کو عالمی ادارہ صحت کے مطابق 65 فیصد سے بڑھا کر 100 فیصد کیا جا رہا ہے۔

سونا خریدنا بیچنا، شناختی کارڈ کے بغیر ہوگا ناممکن؟ کالا دھن سامنے لانا ہوگا

پاکستان کو مزید اقدامات کرنے ہیں یا نہیں ؟ یہ فیصلہ ایف اے ٹی ایف کل بروز بدھ کو کرے گا۔

ٹاپ اسٹوریز