ملکی تاریخ میں پہلی بار منتخب حکومت میں 5 غیر منتخب شخصیات وفاقی وزیر مقرر

محمد اورنگزیب ، احد چیمہ ، محسن نقوی ، اسحق ڈار اور مصدق ملک شامل

چیئر مین پی سی بی محسن نقوی وفاقی وزیر بھی بن گئے

محسن نقوی دونوں عہدوں پر ساتھ ہی کام جاری رکھیں گے ، ترجمان پی سی بی

سرکاری حج اسکیم، حکومت کا فی کس 97 ہزار روپے واپس کرنیکا اعلان

کوتاہی کے مرتکب ٹور آپریٹرز کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی، وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سینیٹر طلحہ محمود کا پریس کانفرنس سے خطاب

آئی ایم ایف معاہدہ قومی اسمبلی میں پیش: زراعت اور رئیل اسٹیٹ پر نیا ٹیکس نہیں لگے گا، اسحاق ڈار

جتنی تکالیف کاٹنی تھیں وہ کاٹ چکے، ہمیں میثاق معیشت کرنا چاہیے، وفاقی وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب

پی آئی اے کو ری اسٹرکچر نہ کیا تو ایک،ڈیڑھ سال میں بند ہو سکتی ہے، خواجہ سعد رفیق

ہمیں وہی کرنا ہوگا جو ساؤتھ افریقین ایئرلائن اور ایئر انڈیا نے کیا، ریلوے میں بھی صنعتکاروں کو لانا پڑے گا، وفاقی وزیر کا قومی اسمبلی میں خطاب

انتخابی اصلاحات، سیاسی جماعتوں پر پابندی کو ایجنڈے سے نکال دیا، اعظم نذیر تارڑ

انتخابی اصلاحات کا 99 فیصد کام مکمل کر لیا گیا ہے، وفاقی وزیر قانون کی گفتگو

تمام اسمبلیاں 8 اگست کو تحلیل کردی جائیں، پی پی کی حکومت کو تجویز

اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد عام انتخابات کا انعقاد ہو، وفاقی وزیر سید نوید قمرالزماں شاہ کی غیر رسمی بات چیت

کراچی میں بجلی فراہمی کا لائسنس ایک سے زائد کمپنیوں کو دیا جائے، ایم کیو ایم

خرم دستگیر نے ہونے والی ملاقات میں ایم کیو ایم کے مطالبے کی تائید  کی اور مثبت پیشرفت کی یقین دہانی بھی کرائی۔

ٹاپ اسٹوریز