ڈالر اوپر جاتا ہے تو اسحاق ڈار بھی اوپر جاتا ہے پر ملک نیچے جاتا ہے، اعتزاز احسن

حکومت کی خواہش ہے کہ الیکشن کی تاریخ بڑھائی جائے، چیف جسٹس عمرعطا بندیال ڈٹ کرکھڑے ہیں، وکلا کنونشن سے خطاب

یہودیوں کے ایجنٹوں کو تسلیم کریں اور نرم رویہ رکھیں، وفد نے 2013 میں 3 مرتبہ کہا تھا، فضل الرحمان

وقت سے پہلے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن نہیں ہوں گے، ملک معاشی طور پر گر چکا، پی ڈی ایم سربراہ کا وکلا کنونشن سے خطاب اور ہم نیوز سے بات چیت

آئی ایم ایف معاہدے کی دھجیاں بکھیری گئیں تو اس نے ہمیں آڑے ہاتھوں لیا، ناک سے لکیریں نکلوائیں، وزیراعظم

پچھلی حکومت کی شرائط  کو آئی ایم ایف نے آٹو پر لگایا اورکہا کہ ان شرائط پر عمل نہ کیا تو یہ پروگرام رک جائے گا، میاں شہباز شریف کا وکلا کنونشن سے خطاب

قوم کو اکھٹا کروں گا،بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو متحرک کرکے قرضہ اتارنے میں مدد لوں گا، عمران خان

مجھے ناک آؤٹ کرنے کا منصوبہ بنایا گیا، مجھے راستے سے ہٹانے کیلئے سازش کی گئی، چیئرمین پی ٹی آئی کا جلسہ عام سے خطاب

ہم سے جو غلطی ہوئی ہمیں معاف کیا جائے، فواد چودھری

عمران خان نے لوگوں میں حقیقی آزادی کا شعور پیدا کیا، رہنما پی ٹی آئی

ٹاپ اسٹوریز